پناہ گزین ا دہشت گرد تنظیم کا ممبر ہونے کی وجہ سے ریمانڈ

ایک چھبی سالہا پناہ گزین کا استوانگر کے ڈسٹرکٹ کورٹ second Pentecost, میں ریمانڈ لیا گیا ۔اس پر الزام ہے کہ اس شخص نے شام میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا تھا۔ مقامی اخبار روزنامہ روگے لینڈ کے مطابق جمعہ کی صبح اس شخص کو روگے لینڈ کے استقبالیہ سینٹر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
اس شخص کو چار ہفتے کے ریمانڈپر بھیج دیا گیا ہے۔ملزم پر دہشت گردی کے گروپ کی مالی معاونت دہشت گرد فراہم کرنے یا کسی بھی قسم کی مدد کی صورت میں دہشت گردی ایکٹ 147dکے مطابق چھ سال تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔سیکورٹی پولیس ڈائیریکٹر آنے کیرولینا Anne Karoline Staffنے کہا کہ میں اس الزام پر اس سے ذیادہ نہیں کہ سکتی کیونکہ ہم نے یہ اقدام عدالت کے وارنٹ جاری کرنے کے بعد کیا ہے۔
یہ شخص ماہ ستمبر میں ناروے آیا تھا۔اسکا تعلق النصرح گروپ سے تھا جو کہ اس وقت شام کا سب سے طاقتور باغی گروپ ہے۔اس کا تعلق القائدہ گروپ سے ہے۔اقوام متحدہ اور امریکہ کے مطابق یہ دونوں باغی گروپ ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں