ناروے۔پی ٹی آئی ناروے کے رہنماشعیب انجم کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر کمیونٹی رہنماؤں کی مبارکباد۔

mobarikناروے۔پی ٹی آئی ناروے کے رہنماشعیب انجم کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر کمیونٹی رہنماؤں کی مبارکباد۔
اوسلو(عقیل قادر) پی ٹی آئی ناروے کے نوجوان رہنما اور ممتاز بزنس مین شعیب انجم کے ہاں رمضان کے مبارک مہینے میں چاند سے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس پر اوسلو میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے ان سے ملاقات کر کے مبارکباد پیش کی اور بیٹے کی صحت اور درازی عمر کے لیے دعا کی۔مبارکباد پیش کرنے والوں میں سماجی تنظیم سکون کے چیئر مین شاہد جمیل، سماجی رہنما کنول سجاد، محمد یسین، صبیح الحسن کمالی، اشرف علی، بشارت مخدوم شاہ، ارم داؤد، شکیل چوہدری، حسین عدنان، اوسلو سٹی کونسل کے ایم پی اے ڈاکٹر مبشر بنارس،وسیم سعید اور کمیونٹی کے دیگر سرکردہ رہنما ء شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں