editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
نارویجن شہزادہ ہاکون او ر شہزادی میتا مارت بدھ کے روز فارن منسٹر برینڈے کے ساتھ اردن کے سب سے بڑے ریفیوجی کیمپ میں دورہ کیا۔دورہ کا مقصد واضع نہیں ہے تاہم قیاس ہے کہ اس دورے کا مقصد پناہ گزین کیمپوں کے حالات دیکھنا اور اردن کی حکومت کو شام کی جنگ کی وجہ سے درپیش مشکلات کا جائزہ لینا تھا۔
اس سلسلے میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے یونائیٹڈ نیشن کے اقدامات اور دوسری انٹر نیشنل آرگنائیزیشنوں کی کوششوں کے بارے میں شاہی جوڑے کو مطلع کیا گیا۔
ناروے اس ملک کو دی جانے والے امداد میںاضافہ کے لیے غور کر رہا ہے۔فارن منسٹر برینڈے نے کہا کہ نارویجن حکومت اردن کی امداد پچاس ملین کرائون سے ایک لاکھ ملین کرائون تک بڑھانا چاہتی ہے۔اس لیے کہہمیں احساس ہے کہ شام کے جنگی حالات کی وجہ سے اس کے پڑوسی ممالک پر کتنی ذمہ داری اور بوجھ بڑھ گیا ہے۔
NTB/UFN
Recent Comments