نارویجن اسکیٹنگ چیمپئین جیکب سن ریٹائر

ناروے کے اسکیٹنگ چیمپئین نے ریٹائرہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جیکب ب سن نے کہا کہ وہ اب مزید نہیں کھلیں گے ۔کیونکہ انہیں اب اپنی چیپئین شپ کو بر قرار رکھنا مشکل نظر آرہا ہے۔جیکب سن کے پاس گیارہ چیمپئین شپ کے میڈلز ہیں ۔جن میں سے ایک کانسی کا میڈل اولمپک گیمز میں حاصل کیا تھا۔جبکہ ایک میڈل آسٹرین جرمن فور ہلز میں جیتا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں