
Recent Comments
Raja ali on خستہ گلیاں: “!Assalamualaikum Gull Bhar Apki tehreer achi hay ap mehnat kray aur is jesay Baki msail per bhi likhay Aur koshesh…” Jul 3, 06:21
Areena on خستہ گلیاں: “ہمارے علاقے کی سڑکوں اور گلیوں کی حالت بہت خراب ہے بارش آنے کی وجہ سے جگہ جگہ پانی کھڑا…” Jul 3, 04:04
Mehra khan on خستہ گلیاں: “Ap ki tehrer bht achi is se hamari hakomat ko shaiid yaha ke halaat ka Pata chal Jay aur is…” Jul 3, 01:48
Aleena Masood on خستہ گلیاں: “اسلام وعلیکم ! اسں جیسے مسائل کے حل کے لئے مقامی کونسلر اور علاقائی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی جیسے اداروں کی زمہ…” Jul 3, 01:00
مومل on خستہ گلیاں: “ہمارے شہر میں تمام سڑکوں اور نالیوں کی صورت حال خستہ حال ہے ہر جگہ پانی کھڑا ہوا ہے گزرنے…” Jul 2, 22:36

2 تبصرے ”میں صحابی بنوں گا“
اپنا تبصرہ لکھیں
بہت اچھا موضوع منتخب کیا ہے بلال آپ نے تو میرے بچپن کی یادیں تازہ کر دیں میری امی بھی مجھے اور ہم سب بہن بھائی کو رات سوتے وقت پیغمبروں اور ولیوں کے قصے سناتی تھیں بلکہ ابھی بھی سناتی ہیں لیکن اب لوری میں نہیں۔۔۔۔بچے کا یہ جواب واقعی بہت خوبصورت تھاکہ میں بڑا ہو کر صحابی بنوں گا ۔۔۔۔۔ویسے یہ بچہ تھا کونْ؟؟؟جانتے ہیں آپ اسے!!!!
مگر آجکل بھی ایسی مائیں ہیں جو بچوں کو موبائل اورٹی وی کے ساتھ ساتھ اسلامی واقعات سے بھی روشناس کراتی ہیں بلکہ موبائل اور ٹی وی پر ہی یہ پروگرام لگا دیتی ہیں۔میری امی خود ٹی وی پر ڈراموں کے علاوہ اسلامی پروگرام بھی دیکھتی ہیں اس لیے اتنا مایوس نہ ہوں۔
اس کے علاوہ ایک اہم بات یہ کہ پلیز آپ ایک مرد کی حیثیت سے بچوں کی پر ورش میں باپ کا کردار بھی واضع کریں۔کئی مائیں اپنے بچوں کو بہت نیک تربیت دیتی ہیں لیکن وہ بڑے ہو کر بالکل الٹ اپنے بھٹکے ہوئے باپوں پر چلے جاتے ہیں ۔ایسی کئی مثالیں ہیں ہمارے معاشرے میں موجود ہیں۔مشکل سوال تو نہی؟؟
اب یہ نہ کہنا کہ میں نے بچے پالے نہیں اس لیے تجربہ نہیں آپ باپوں سے یہ سوال کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
کیا خیال ہے؟؟؟؟
جی آنٹی ویسے توڑا مشکل ہے اس لئے کہ میں ابهی ابو نہی بنا