ملازمت پرائیویٹ زندگی پراثرانداز

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق تیرہ فیصد افراد نے کہا ہے کہ ان ک ملازمتیں ان کے سروں پہ لٹکتی رہتی ہیں ایک پریشانی بن کر خواہ وہ گھرپرہوں یا پھر چھٹیوں پر ہوں ۔یہ سروے رپورٹ نیشنل ورکنگ ایمپلائیمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے تیارکی ۔

National Working Environmental Institute (STAMریسرچ ادارے کے مطابق اگر اس ریسرچ میں ان لوگوں کو بھی شامل کر لیاجائے جن کا کہنا ہ کہ انہیں یہ مشاہدہ کبھی کبھی ہوا ہے تو یہ اوسط سینتیس فیصدہو جاتی ہے۔ان افراد میں گروپ لیڈرز،آرٹسٹ، جرنلسٹ اور مختلف پیشوں سے وابستہ افراد شامل ہیں۔
اکثریت کی رائے یہ ہے کہ یہ انکی روٹین کی عادت بن گئی ہے کہ وہ ہر وقت اپنی ملازمت کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔کئی ملازم اس معاملے میں کافی لچک دار رویہ رکھتے ہیں۔یورپین ماحول کے تناظر میںناروے میں ملازمت اور ذاتی زندگی میں ایک بیلنس رکھا جاتا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں