عید اسپیشل اردو فلک کی خصوصی پیشکش

اردو فلک ڈاٹ نیٹ ناروے میں پاکستانیوں کی ترجمان سائٹ ہے۔عید کے موقع پر آپ بھی اسکی فری سروسز سے فائدہ اٹھائیں اور عید کے موقع پر اپنے خصوصی پروگرام کی تفصیلات بتا کر پاکستانی کمیونٹی کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔
اس فری سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنا عید پروگرام دعوت نامہ یا وڈیو کی شکل میں ہمیں اس ای میل پر ارسال کریں۔
andleebany@gmail.com

اپنا تبصرہ لکھیں