زن مرید فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح فروری 26, 2016February 26, 2016 1 تبصرہ 434 مناظر زن مرید بیوی شوہر سے۔۔شکر ہے آپ خیریت سے گھر آ گئے شوہر ۔۔۔کیوں کیا ہوا ؟ بیوی ۔۔۔مسجد سے اعلان ہو رہا تھا ایک زن مرید گٹر میں گر گیا۔۔۔ مجھے آپ کی فکر ہو گئی شوہر ۔۔۔اوہ نہیں مولوی صاحب زن مرید نہیں زین فرید کہ رہے تھے۔ Post Views: 728
HAHAHAHA bht ache