مشہور و معروف جرنلسٹ اور فلاحی کارکن جناب عقیل قادر صاحب اُوسلو تنظیم کے تحت
درامن کی مقامی تنظیموں منہاج القران اور ڈور آف پیس کے
تعاون سےبروز ہفتہ۱۲ستمبر شام پانچ بجے سے سات بجے تک
ناروے میں بچوں کی فلاح وبہبود کے بارے میں پاکستانی کمیونیٹی کو مفید معلومات( ترینہ اور راگ نیلد)
دینگی لہذا ہم تمام لوگوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں کوئی تجاویز دینا چاہیں تو برائے مہربانی
فلک ڈاٹ نیٹ کے ذریعے رابطہ کریں!