جہانگیر نے بکرہ پالا

گل بہار بانو
آخری قسط
جہانگیر کے بابا نے کہا اللہ کی راہ میں اپنی سب سے زیادہ پیاری چیز کو قربان کرنا ہی اصل قربانی ہے۔پھر جہانگیر نے پوچھا اگر ایسا ہے تو سب بکرے اور جانوروں کو ہی قربان کیوں کرتے ہیں۔تب جہانگیر کے بابا نے اپنے بیٹے کو حضرت ابراہیم اور ان کے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل کا قصہ سنایا۔کہ کس طرح سے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنے والد کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں قربان ہونا پسند فرمایا۔اور حضرت ابراہیم کے لیے سب سے پیاری چیز ان کا بیٹا حضرت اسماعیل تھا۔جب اللہ کا حکم ہوا کہ اپنی سب سے پیاری چیز کو میری راہ میں قربان کرو تو حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کی قربانی کی لیکن اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل کی گردن پر چھری چلنے سے پہلے ہی جنت سے ایک دنبے کو بھیج دیا۔ اور چھری دنبے کی گردن پر چل گئی ،اور اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم کی قربانی کو قبول کیا اور اس ک…

جہانگیر نے بکرہ پالا“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں