برطانوی محقق اور پروفیسر کو ملا غربت پر تحقیق کا پرائز

برطانوی محقق اور پروفیسر کو ملا غربت پر تحقیق کا نوبل پرائز
برطانوی ماہر اقتصادیات آنگوس ڈیٹون Angus Deaton کو اس سال سویڈن میں شعبہء اقتصادیات کا ایوارڈ یا گیا جو کہ الفریڈ نوبل کی یاد میں ہر سال دیا جاتا ہے۔ ہمیں ایک ایسا فلاحی نظام تشکیل دینا چاہیے جس میں فلاحی بہبود کے کام ذیادہ ہوں اور غربت کم ہو۔اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ لوگ اپنی رقم کیسے اور کہاں خرچ کرتے ہیں۔یہ بات ایک تحقیقی جرنل Kungliga Vetenskapsakademi. نے لکھی ۔
یہاں ڈیٹون کی تحقیقی اہم ہے ڈیٹون امریکہ میں پرنسٹن یونیورسٹیy Princeton-universit میں ایک محقق اور پروفیسر ہے۔اس نے اپنی تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ انسان کس طرح غربت اور فلاحی کاموں کی رفتار کا تجزیہ کر سکتا ہے اورماپ سکتا ہے۔
ایوارڈ لینے کے بعد ایک انٹر ویو میں ڈیٹون نے بتایا کہ یورپ کی جانب آنے والے پناہ گزین غربت کی وجہ سے ہجرت کر رہے ہیں ۔اگر غریب ممالک میں غربت دور کر دی جائے تو لوگ وہاں سے ہجرت نہیں کریں گے۔لیکن ایس طویل مدت تک ممکن نہیں
یہ ایوارڈ سویڈن کے رکس بینک کی جانب سے دیاگیا جو کہ سن انیس سو اڑسٹھ سے ہر سا الفریڈ نوبل کی یاد میں دیا جاتا ہے۔ایوارڈجیتنے والے پروفیسر ڈیٹون کو انعام میں آٹھ ملین سویڈش کراؤن کی خطیر رقم دی گئی۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں