کینیا کی بتیس سالہ خاتون کھلاڑی جمائما سام سونگ Jemima Sumgongجنہیں میراتھن ریس میں جیتنے پر گولڈ میڈل دیا گیا تھا پر طاقت کی دوا استعمال کرنے کا الزام ثابت ہو چکا ہے۔ یہ دوا خون میں ایسی تبدیلی کرتی ہے کہ تھکن طاری ہونے سے پہلے انسان معمول سے ذیادہ طویل چھلانگ لگاتا ہے۔ جمائما نے طاقت کی دوا ایپو EPO استعمال کی تھی جو کہ غیر قانونی ہے۔اس اس سے پہلے نے لندن میراتھن ریس بھی جیتی تھی۔تاہم برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز اور جرمن چینل کا کہنا ہے کہ کینیا میں تمام کھلاڑیوں میں طاقت اور نشہ کی دوائیں استعمال کرنا معمول کی بات ہے۔
NTB/UFN