افغانستان میں نارویجن امداد جاری رہے گی

ناروے نے افغانستان مین خاص پولیس کی ٹریننگ کے منصوبے کو سال دو ہزار سترہ میں بی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس منصوبے پہ پچاس نارویجن کام کریں گے۔یہ منصوبہ دو ہزار بیس تک جاری رہے گا۔اس میں ڈیڑھ لاکھ کراؤن کی لاگت آئے گی۔یہ منصوبہ نیٹو کے اشتراک سے مکمل کیا جائے گا۔اس وقت افغانستان کی سیکورٹی کے حالات نا کافی ہیں۔نیٹو اس بات کا فیصلہ کہ آیا افغانستان کی مدد کی جائے یا نہیں سمٹ کے اجلاس میں کرے گا۔جبکہ ناروے سالانہ ڈیڑھ ملین کی رقم فنڈ میں دے گا جو کہ نیٹو کے ساتھ شئیر کی جائے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں