آن لائن ادائیگی کے لیے نئی ایپلیکیشن

نارویجن بینک صارفین کے لیے ایک ایسی ایپلیکیشن متعارف کرا رہا ے جس سے آن لائن خرید داری آسان ہو جائے گی۔ اس وقت یہ صارفین کے لیے ایک درد سر بنی ہوئی ہے۔یہ ایپ اس سال موسم گرما میں متعارف کرائی جائے گی۔
اس کا مطلب ہے کہ صارفین انفرادی طور پر میڈیا سے مضامین اور پاسپورٹ بھی خرید کر پڑھ سکیں گے۔ڈی این بی کے ٹران Tran.
کا کہنا ہے کہ اس طرح کی ایپلیکیشن صارفین اور اداروں دونوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں