Breaking News
Home / Tag Archives: Thieves in Oslo

Tag Archives: Thieves in Oslo

اوسلو میں چوری اور راہزنی کی وارداتیں

اس اتوار کی شام پولیس کو متعدد افراد کی جانب سے ان کے پرس اور رقوم چوری ہونے کی وارداتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔راہزنی اور چوری کی یہ وارداتیں اوسلو کے میوزیم کونٹکی واقع بگ دوئے کے علاقے میں واقع ہوئیں۔ایک جوڑے کے پرس سے چور ایک ہزار آٹھ سو کرونے لے اڑا جبکہ ایک ڈینش سیاّح کے سات ...

Read More »

اوسلو میں تین رومی چور گرفتار

اوسلو پولیس نے تین رومی چوروں کو گرفتار کیا ہے۔یہ چورسکودا Skoda اورووکسویگن Voks vognکاروں سے قیمتی جی پی ایس پرزے چوری کرتے تھے۔اس کے علاوہ ان کے قبضے سے میک اپ کا سامان بھی برآمد ہوا ہے جو کہ پولیس کے قیاس کے مطابق انہوں نے دوکانوں سے چرائے ہوں گے۔تفتیشی پولیس کے مطابق پہلے سے گرفتار کیے جانے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.