Home / Tag Archives: featured

Tag Archives: featured

محسن پاکستان سے ایک یادگار ملاقات

عارف محمود کسانہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ کوئی ایک بھی شخص ایسا نہیں ہوگا جو ان سے محبت نہیں کرتا اور ان کی وفات پر دکھی نہ ہوا ہو۔ میری خوش بختی ہے کہ میرا ان سے بہت قریبی تعلق تھا جو آخری دم تک قائم رہا۔ 2007 میں جب اپنے ساتھیوں ...

Read More »

ترکی میں تین روزہ “کلنا مریم”کانفرنس کی روداد.

سفرنگار ساجدہ پروین ایڈیٹر اسلامی صفحہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ کانفرنس سے واپس اوسلو ائرپورٹ پرجونہی لینڈ کیا تو شازیہ کہنے لگی ” مجھے تو ابھی سے اداسی محسوس ہو رہی ہے” . دینی جدوجہد کےلیےواقعی کانفرنس نےجذبوں سے سرشار تو کیا ہی ہے. تاہم کانفرنس کی محبتوں بھری فضا نے امت مسلمہ کا فرد ہونے کا ایک گہرا احساس ...

Read More »

واٹس ایپ پر تصویر کی کوالٹی بہتر کرنے کا طریقہ سامنے آگیا

 واٹس ایپ پر جب ہم دوسروں کو تصاویر بھیجتے ہیں تو ان کی کوالٹی قدرے ناقص ہو جاتی ہے۔ تاہم ایک ایسا حربہ ہے جسے بروئے کار لاتے ہوئے آپ دوسروں کو بھیجی گئی تصاویر کی کوالٹی بہتر بنا سکتے ہیں۔ دی سن کے مطابق واٹس ایپ پر بھیجی جانے والی تصاویر کی کوالٹی اس لیے ناقص ہو جاتی ہے ...

Read More »

” ہم کوئی بھکاری نہیں” ڈکیتوں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر شہری کی طرف سے زمین پر پھینکا موبائل ایک ڈاکو نے اٹھا کر واپس کردیا

  اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کے خوف سے شہری نے اپنا موبائل فون زمین پر پھینک دیا جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کردیا، اور کہا کہ ’کریمینل ہیں بھکاری نہیں‘ اور پھر موقع  سے فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر نائن ڈی میں ایک شہری گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا ہو کرموبائل فون ...

Read More »

”افغانستان میں آپریشن کیلئے پاکستان اور امریکہ فضائی حدود کے استعمال کیلئے معاہدے کے قریب ہیں اور شرائط ۔۔‘ ‘ سی این این نے بڑا دعویٰ کر دیا

امریکی ٹی وی چینل ” سی این این “ نے دعویٰ کیاہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ امریکہ ، افغانستان میں انٹیلی جنس اور فوجی آپریشن کیلئے پاکستان کے ساتھ فضائی حدود کے استعمال کیلئے باضابطہ معاہدے کے قریب پہنچ چکا ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی ...

Read More »

لائیو سٹریم کے دوران مداحوں کے اکسانے پر سوشل میڈیا سٹار نے خود کشی کرلی

 چین میں ایک سوشل میڈیا سٹار لڑکی نےلائیو ویڈیو سٹریمنگ کے دوران مداحوں کی جانب سے اکسائے جانےپر کیڑے مار دوا پی کر خود کشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہونان سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ژیاؤ ماؤ  جو کہ لو کے نام سے مشہور ہیں، نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈوئین پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ...

Read More »

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم نےکہاہےکہ حکومت پائیداراقدامات کرکےلوگوں کوزیادہ سےزیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، حکومت مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خاں کو مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریف کیا ...

Read More »

ایک سالہ بچہ جو ماہانہ پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے مگر کیسے؟

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اب کوئی نئی بات نہیں۔ سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے یہ لوگ اس سوشل پلیٹ فارمز سے ماہانہ لاکھوں روپے کماتے ہیں۔ آج ہم آپ کو دنیا کے کم عمر ترین سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ملوانے جا رہے ہیں جو محض ایک سال کی عمر میں سوشل میڈیا سے 1ہزار ڈالر (تقریباً 1لاکھ 72ہزار روپے)ماہانہ کما ...

Read More »

چار سالہ بچہ جس نے اپنے کھلونے دکھانے کیلئے پولیس کو بلالیا

ہم سبھی جانتے ہیں کہ پولیس ہیلپ لائن پر لوگ کب اور کیوں فون کرتے ہیں مگر یہ سن کر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جائے گی کہ نیوزی لینڈ میں ایک چار سالہ بچے نے اپنے کھلونے دکھانے کے لیے پولیس کو کال کرکے اپنے گھر مدعو کر لیا۔ میل آن لائن کے مطابق نیوزی لینڈ پولیس کی ...

Read More »

لاک ڈاﺅن میں لڑکی نے 25 ڈالر سے کاروبار شروع کیا، اب لکھ پتی بن گئی

لاک ڈاﺅن کے دوران جب لوگوں کے بنے بنائے کاروبارتباہ ہو رہے تھے، اس برطانوی لڑکی نے محض 25پاﺅنڈ کی سرمایہ کاری سے ایک کاروبار شروع کیا اور اب اتنے محدود وقت میں لکھ پتی بن چکی ہے۔ دی سن کے مطابق اس 19سالہ لڑکی کا نام میسی کرومپٹن ہے ، جس نے گزشتہ سال جون میں لاک ڈاﺅن کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.