Home / Tag Archives: British airways

Tag Archives: British airways

حال ہی میں کینسر سے صحت یاب ہونے والی پاکستانی اداکارہ نا دیہ جمیل برٹش ائیر ویز کے رویے پر رو پڑیں

) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر برطانوی ایئرلائن کے غیرذمہ دارانہ رویے پر رو پڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں ہیتھرو ایئرپورٹ پر نادیہ جمیل نے آبدیدہ لہجے میں ایک ویڈیو بیان شیئر کیا۔انہوں نے کہا کہ برٹش ایئرویز کی جانب سے ان کے ساتھ ...

Read More »

برٹش ائیر ویز کو لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی،ہفتہ وار کتنی پروازیں چلیں گی؟تفصیلات جانئے

برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی، برٹش ائیرویز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے لاہور اور ...

Read More »

برٹش ایئر ویز نے پاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔ لاہور سے پروازوں کا آغاز 14 اکتوبر 2020ءسے ہوگا۔ لاہور سے لندن فلائٹس کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔برطانوی ہائی کمشنر نے کرسچین ٹرنر کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز کا لاہور سے آغاز ...

Read More »

برطانوی فضائی کمپنی نارویجن خواتین پائلٹ کی خواہشمند

آج سے برطانوی فضائی کمپنی میں پائلٹ کی آسامی کے لیے درخواستیں بھیجی جا سکتی ہیں۔منتخب کردہ درخواست گزار پائلٹ پروگرام کی تعلیم مفت حاصل کریں گے۔جبکہ ان پائلٹوں کو ایک خاص مدت تک اسی کمپنی میں کام کرنا پڑے گا۔برطانوی فضائی کمپنی نارویجن خواتین پائلٹوں کو بھرتی کرنے کی خواہشمند ہے۔ اس فضائی کمپنی میں کئی پائلٹوں کی ضرورت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.