Home / ادب / سیر و سیاحت

سیر و سیاحت

ترکی میں تین روزہ “کلنا مریم”کانفرنس کی روداد.

سفرنگار ساجدہ پروین ایڈیٹر اسلامی صفحہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ کانفرنس سے واپس اوسلو ائرپورٹ پرجونہی لینڈ کیا تو شازیہ کہنے لگی ” مجھے تو ابھی سے اداسی محسوس ہو رہی ہے” . دینی جدوجہد کےلیےواقعی کانفرنس نےجذبوں سے سرشار تو کیا ہی ہے. تاہم کانفرنس کی محبتوں بھری فضا نے امت مسلمہ کا فرد ہونے کا ایک گہرا احساس ...

Read More »

خزاں کے موسم میں سہ روزہ ٹرپ

سفر نگار شہلاء اوسلو خزاں کے اولین دن تھے اور باورچی خانے کی کھڑکی سے سبز پتوں میں زرد اور نارنجی رنگ کیی آمیزش صاف نظر آ رہی تھی۔باورچی خانے میں ابھی دھونے والے برتنوں کا ڈھیر ویسے ہی پڑا تھا۔ کھانے کی میز پر اور دالان میں بکھری بچوں کی چیزیں کسی مسیحا کی منتظر تھیں جو انہیں اٹھا ...

Read More »

اسلام باد کی ایک خوبصورت وادی کی سیر

پاکستان کی ایک خوبصورت ویلی. اسلام آباد سے صرف 3 گھنٹے کی مسافت پہ. ضرور دیکھئے. وڈیو کے لئے لنک کلک کریں ڈاکٹر شہزاد بسرہ

Read More »

اُندلس کی سیر

( پہلی قسط) تحریر : سید ندیم حسین. ڈاکٹر ندیم سیّد طب کے پیشے سے وابستہ ہیں اور ادب سے بھی گہرا شغف رکھتے ہیں۔آپ کالم نگار اور شاعر بھی ہیں۔تاہم ندیم سیّد صاحب نے اب سفر نگاری کی صنف میں طبع آزمائی کر کے اپنی قلم نگاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ناروے کی پاکستانی کمیونٹی میں اردو ادب کے افق ...

Read More »

پرندوں کے ہمراہ رہائشی گھر

پرندوں کی طرح اڑنا ان کے گھونسلوں اور رہائشوں میں جھانکنے کا تجسس انسان کو سدا سے ہے۔اسی شوق کو تقویت دینے کے لیے ناروے میں شوقین مزاج افراد کے لیے بلندو بالا درختوں کی چوٹیوں پر اور پرندوں کے گھونسلوں کے ہمسائے میں تفریحی رہائشیں تعمیر کی گئی ہیں۔ان رہائشوں میں ذیادہ تر لکڑی استعمال کی گئی ہے جبکہ ...

Read More »

ناروے میں رہائشی گاڑیوں کی تعدادمیں اضافہ

اس وقت ناروے میں پچھلے دس برسوں کی نسبت رہائشی گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت پورے ناروے میں انچاس ہزار رہائشی گاڑیاں یا کاروان موجود ہیں جن میں سے گیارہ ہزار گاڑیاں اوسلو میں رجسٹرڈ ہیں۔جبکہ آبادی کے تناسب سے سب سے ذیادہ رہائشی گاڑیاں ناروے کے تین شمالی صوبوں کے رہائشیوں کے پاس ہیں۔اس کے ...

Read More »

آدھی رات کا سورج۔

عارف محمود کسانہ رات کے بارہ بجے جب سورج مطلع پر موجود ہو اور وہ روشنی بکھیر رہا ہو تو اسے آدھی رات کا سورج ہی کہیں گے۔وہ خطہ جہاں سورج چوبیس گھنٹے پوری آب و تاب سے جلوہ گرہوتا ہے وہ سویڈن، ناروے اور فن لینڈ کا شمالی علاقہ ہے۔ یہ خطہ آرکیٹک سرکل کہلاتا ہے جو کرہ ارض ...

Read More »

سفر نامہ عمرہ قسط نمبر چار

اٹلی سے محمد بلال کے قلم سے لکھی ایک روح‌پرور تحریر

Read More »

سفرنامہ عمرہ قسط نمبر 3

Read More »

عمرہ کا سفر

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.