Breaking News
Home / اسلام

اسلام

سعودی حکام نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری کردیں

سعودی عرب  حکام نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری کی ہیں۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاسة شؤون الحرمين کی جانب سے جاری کردہ ان تصاویر کو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک فوٹو امیجنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا گیا ہے۔ تصاویر بنانے سے پہلے مقام کی اچھی طرح صفائی کی گئی۔مقام ...

Read More »

⛔ – “نصف رمضان گزر چکا ہے!”

Sajda Yasmeen 🎙 امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں : 🔅”اے لوگو! تمہارا مہینہ آدھا گزر گیا … تو کیا تم میں سے کسی نے اپنے نفس کو کچل کر تابع فرمان بنایا؟ کیا تم نے ان باتوں پر عمل کیا ہے جو تمہیں پہنچی؟ کیا تمہیں اعلی منازل کو پانے کا کوئی شوق پیدا ہوا❓ ان ایام میں ...

Read More »

چھپکلی کو مارنے سے ثواب ملنا تو آپ نے بھی سنا ہوگا لیکن دراصل اسے کیوں مارنے کا اسلام میں حکم دیا گیا؟ وہ بات جو تمام مسلمانوں کو جان لینی چاہیے

چھپکلی کو مارنے کی صورت  میں ثواب ملنے کی باتیں تو ہم سب بچپن سے ہی سنتے آئے ہیں لیکن اب اس کو مارنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی سامنے آگئی ۔ روزنامہ جنگ کے سنڈے میگزین میں محمود میاں نجمی نے لکھا کہ ’’حضرت اُمّ ِ شریکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے چھپکلی کے مارنے کا حکم ...

Read More »

ماہِ رمضان میں آپ اپنی شخصیت کاارتقاء

ماہِ رمضان میں آپ اپنی شخصیت کاارتقاء (Personality Development) کیسے کریں؟ از:ندیم احمد میر(کولگام،کشمیر) جیسا کہ آپ جانتے ہیں آج ہم سب اس عظیم ماہِ مبارک میں اپنی زندگی کے قیمتی لمحات (Costly moments) گزار رہے ہیں کیا پتہ کہ اگلے سال ہم اس ماہِ مبارک کو پائیں گے بھی یا نہیں اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم اس ...

Read More »

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کا کفن کیسے تیار ہوا؟

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک عورت بردہ لے کر آئی، حضرت سہل رضی اللہ عنہ  نے (اپنے شاگرد سے) پوچھا : تم جانتے ہو بردہ کیا چیز ہے؟ انہوں نے کہا: ”ہاں“ یہ ایک چادر ہے جس کے حاشیت بنے ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ اس عورت نے کہا: اللہ کے ...

Read More »

انسانی جسم کا وہ حصہ جو قیامت تک باقی رہے گا، اسی سے دوبارہ پورا جسم بنایا جائے گا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : دو مرتبہ صور پھونکے جانے کا درمیانی وقفہ چالیس ہوگا ۔‘‘ انہوں نے کہا : ابوہریرہ ! چالیس دن ؟ انہوں نے کہا : مجھے معلوم نہیں ، انہوں نے پوچھا : چالیس ماہ ؟ انہوں نے فرمایا : میں نہیں ...

Read More »

جنت اور جہنم میں جانے والے لوگوں کی تین قسمیں

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت میں سب سے پہلے جانے والے تین قسم کے لوگوں کو میں جانتا ہوں: 1: شہید 2: وہ غلام جو اللہ کے حقوق اور اپنے مالکوں کے حقوق صحیح طو رپر ادا کرتا ہو 3: وہ پاکدامن فقیر جو دستِ سوال ...

Read More »

دنیا اور آخرت کی بھلائی چاہیے تو رسول اللہ ﷺ کی اس حدیث پر عمل کرلیں

اللہ نے نبی کریم ﷺ کے ذریعے اپنے دین کو مکمل فرمادیا ہے  اور رسول اللہ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو راہ نجات قرار دیا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی امت تک اللہ کا پیغام پہنچانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی اور سب کچھ اپنی امت کے سامنے صاف اور واضح الفاط میں بیان کردیا۔ رسول اللہ ﷺ کی ...

Read More »

رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک کی برکت سے بیماروں کا صحتیاب ہونا

حضرت عثمان بن عبداللہ بن موہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میرے گھر والوں نے مجھے پانی کا ایک پیالہ دے کر ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس بھیجا ۔ معمول یہ تھا کہ جب کسی کو نظر لگ جاتی یا کوئی اور بیماری لاحق ہوجاتی تو حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ...

Read More »

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک سوال کے 10 الگ جواب مانگے گئے تو آپ نے کیا ارشاد فرمایا؟

دس آدمیوں کی ایک جماعت نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ “علم اور دولت دونوں میں سے کس کو برتری حاصل ہے؟” برائے مہربانی سب افراد کو الگ الگ جواب عطا فرمائیں۔ ان لوگوں کے سوال کے حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے 10 مختلف جواب ارشاد فرمائے 1: دولت فرعونوں کا ورثہ ہے اور علم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.