Home / کالم

کالم

محسن پاکستان سے ایک یادگار ملاقات

عارف محمود کسانہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ کوئی ایک بھی شخص ایسا نہیں ہوگا جو ان سے محبت نہیں کرتا اور ان کی وفات پر دکھی نہ ہوا ہو۔ میری خوش بختی ہے کہ میرا ان سے بہت قریبی تعلق تھا جو آخری دم تک قائم رہا۔ 2007 میں جب اپنے ساتھیوں ...

Read More »

چادر چار دیواری اور زرد صحافت

  باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا محترمہ فاطمہ جناح کے بارے میں ولی خانیوں نے ہرزہ سرائی کی تھی اور گجرانوالہ میں تماشہ لگا تھا اور بعد میں بے نظیر کی عریاں تصویریں بھی نشر کی گئی تھیں۔اور آج جادو ٹونت سوئیاں پتلیاں کا ذکر ہوا ہے مارچ ۱۰۰۲ کی شام تھی قاری شکیل ...

Read More »

(محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں ناچیز کی چند سطور )

راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098, attiqueafsar@yahoo.com 28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا یادگار ترین دن تھا ۔ چاغی کے پہاڑوں پہ اللہ کی تکبیر کے نعرے گونجے اور ساتھ ہی پاکستان ایک جوہری قوت بن گیا ۔ 80 کی دہائی یا اس سے پہلے پیدا ہونے والے پاکستانی اس دن کو کسی صورت ...

Read More »

سندھ کے لیے دعا کیجئے 

سندھ کے لیے دعا کیجئے    باعث افتخار… انجنیئر افتخار  چودھری   ڈاکٹرنے بھاری فیس وصول کر کے کہا مریض کو گھر لے جائیے اور  اس کے لیے دعا کیجئے  یعنی سندھ حکومت نے قسم کھا رکھی ہے کہ کام وہ کرنا ہے جس میں لوٹ مار ہو اور لگتا ایسا ہے کہ جئے بھٹو کا نعرہ ایک بھنگ کے ...

Read More »

(سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن ؒ کے نام)

راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات ،قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098، attiqueafsar@yahoo.com کچھ دن پہلے ایک تحریر نظر کے سامنے سے گزری جس میں لکھا تھا کہ مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے جو لٹریچر چھوڑا ہے اس میں ایک کتاب سید منور حسن ؒبھی تھے۔ اس ایک جملے نے سید منور حسن ؒ کی شخصیت کو جامع ترین انداز ...

Read More »

خوبصورت تاریخی شہر غرناطہ میں

سفر نامہ اندلس قسط ۱۔ عارف محمود کسانہ کوویڈ کی صورت حال کچھ بہتر ہوئی اور یورپ میں سفری آسانی کے لئے ویکسین سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں میں میں کہیں جانے کا سوچ رہے تھے کہ بیٹے حارث نے سپین کے علاقہ اندلس کی سیر کی تجویز دی۔ چار سال قبل ہم نے اندلس کی سیاحت ...

Read More »

نظارے میری کھڑکی سے

شازیہ عندلیب میں نے اپنی خواب گاہ کی کھڑکی سے سیاہ بلائنڈز ہٹائیں تو باہر اسے اپنا منتظر پایا۔وہ اپنی پوری رعنائیوں اور حسن کے ساتھ وہاں براجمان تھیاپنے خوبصورت اور دلکش وجود کے ساتھ۔ وہ وہاں یوں پھیل کے بیٹھی تھی جیسے میرا ہی انتظار کررہی ہو۔اس کے بنقشئی اور کالی جھالر جیسے ڈیزائن والے پر دیکھ کر تو ...

Read More »

ایشیا کے سب سے بڑے اعزاز کے مستحق

عارف محمود کسانہ دنیا بھر میں پاکستان کو ایک اہم عالمی اعزاز ملنے کی دھوم ہے۔سویڈن کے سابق وزیر ہاوسنگ اور اربن ڈویلمنٹ محمت کپلان نے خوشی سے مجھے فون کرتے ہوئے مبارکباد دی اور کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد امجد ثاقب واقعی اس اعزاز کے مستحق ہیں۔ انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کا ذکر کیا جس میں اخوت کے ...

Read More »

 ہم ڈوب رہے ہیں ہار جیت کے درمیان!

  (شیخ خالد زاہد)   یہ ممکن نہیں کہ سوچوں کی بھرمار آپکے ذہنوں میں گھسنے کی کوشش نا کرتی ہو، اس عمل کو زندہ ذہنوں کی علامت سمجھ سکتے ہیں،یہاں یہ سوال بھی آجاتا ہے کہ کتنے اذہان ان سوچوں کو جگہ دیتے ہیں اور کتنے انہیں خود لگائی گئی چھلنی سے گزار کر منتخب شدہ عمل کیلئے گنجائش ...

Read More »

پی آئی اے کے روز ویلٹ اور اسکرائب ہوٹلز چھیننے کی کوشش ناکام

شازیہ عندلیب قومی ائر لائن کو مقدمہ جیتنے پر تمام پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے مبارکباد ایک حالیہ خبر کے مطابق دو ہزار انیس میں قومی ائیر لائن کی جانب سے عالمی عدالت میں کیا جانے والا مقدمہ پی آئی اے نے جیت لیا ہے۔ پی آئی نے یہ مقدمہ ینویارک کے ہوٹل روزویلٹ اور پیرس کے اسکرائب ہوٹل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.