Home / editor

editor

شازیہ عندلیب ایڈیٹر ان چیف اوسلو ناروے

گذشتہ ہفتے میرا ایک کالم اس مہلک بیماری کے حوالے سے کشمیر کے موقر روزنامہ کشمیر عظمی میں شائع ہواتھا۔ اور آج مجبوراً اسی طرح ملک کے درد انگیز حالات کودیکھتے ہوئے ایک اور مضمون کی صورت میں لکھنے پہ مجبور ہو گیا۔ ملکی حالات اس وقت قابل رحم بنے ہوئے ہیں، لاشوں کے انبار ایسے لگ گئے ہیں جیسے ...

Read More »

صوبہ ویکن میں چٹانیں توڑنے کی وجہ سے گھریلو املاک کا نقصان

جمعرات کے روز صوبہ ویکن میں اینے بک میں سڑک کی تعمیر کے لیے ڈائنامیٹ سے چٹانیں توڑنے کے عمل کی وجہ سے مکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے اور پبلک ٹرانسپورٹ کو نقصان پہنچا۔چٹانیں توڑنے کی وجہ سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ اس وقت وہں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ روزنامہ مشرق نے اس خدشہ کا اضہار کیا ...

Read More »

الیکٹرک اسکوٹر پر ایک سے ذائد لوگوں کی سواری پر جرمانے کا نیا قانون

اٹھارہ مئی سے اوسلو میں الیکٹرک اسکوٹر پر ایک سے ذائد افراد کی سواری کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو تین ہزار کراؤن تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔وزارت ٹرانسپورٹ نے ایک پریس ریلیز میں الیکٹرک اسکوٹر اور اسکے سواروں کے لیے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے۔ نئے قانون کے ...

Read More »

اوسلو میں الیکٹرک اسکوٹر سوار راہگیر عورت کو ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار

اوسلو کے مرکزی علاقے گرن لاند سے جمعرات کی رات ایک تیس سالہ شخص نے ایک راہگیر عورت کو الیکٹرک اسکوٹر سے ٹکر ماری۔ملزم راہگیر عورت کو ٹکر مار کر جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔جسے بعد میں اوسلو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس شخص پر وبائی مرض کے حفاظتی اقدامات اور قانون کی خلاف ورزی کا ...

Read More »

نارویجن حکومت کی جانب سے پیشہ ورانہ اسکولوں کے لیے پانچ اعشاریہ پانچ ملین کراؤن کی گرانٹ

نارویجن حکومت کی جانب سے پیشہ ورانہ اسکولوں کے لیے پانچ اعشاریہ پانچ ملین کراؤن کی گرانٹ نارویجن حکومت نے پیشہ ورانہ اسکولوں کودرسو تدریس میں استعمال کے لیے ڈیجیٹل آلات، اور دیگر سازو سامان خریدنے کے لیے پانچ اعشاریہ پانچ ملین کی مجموعی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔ یہ رقم ان اداروں میں کاردگی بہتر کرنے اور دوسرے ترقیاتی ...

Read More »

ناروے میں سفری پابندیوں میں چوبیس مئی تک توسیع

ناروے میں سفری پابندیوں میں چوبیس مئی تک توسیع نارویجن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگرچہ ناروے میں وبائی مرض کے پھیلاؤ میں کسی حد تک کمی آئی ہے تاہم بیرون ملک سے آنے والی پروازوں پر چوبیس مئی تک پابندی جاری رہے گی۔وزیر انصاف مونیکا مالینڈے نے ایک بیان میں کہا کہ نارویجن حکومت دنیا میں ہونے والی ...

Read More »

“کبھی کبھی انسان کے اپنے ہی فیصلے اس کی سمجھ سے پرے ہوتے ہیں؟”

  ہر انسان خود کو اتنا ذہین تو سمجھتا ہی ہے کہ وہ جو فیصلہ اپنے حق میں کر رہا ہے وہ اس کے لئے بہتر ہے/ہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ اکثر انسان اپنے بڑے آٓسان سے معاملات میں بھی بڑی سے بڑی ٹھوکریں کھا جاتا ہے ألا یہ کہ وہ کتنا ہی بڑا دانشور کیوں نہ ہو! اس ...

Read More »

⛔ – “نصف رمضان گزر چکا ہے!”

Sajda Yasmeen 🎙 امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں : 🔅”اے لوگو! تمہارا مہینہ آدھا گزر گیا … تو کیا تم میں سے کسی نے اپنے نفس کو کچل کر تابع فرمان بنایا؟ کیا تم نے ان باتوں پر عمل کیا ہے جو تمہیں پہنچی؟ کیا تمہیں اعلی منازل کو پانے کا کوئی شوق پیدا ہوا❓ ان ایام میں ...

Read More »

چھوٹے بچوں کے والدین متوجہ ہوں ۔

‎ بار بار یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ دو تین سال کا بچہ ہر وقت ہمارا فون پکڑ کر بیٹھا رہتا ہے۔ سکرین کبھی فون، کبھی ٹیب، کبھی ٹی وی، کبھی کمپیوٹر کی شکل میں اسکے سامنے رہتی ہے۔ اسکی addiction کیسے ختم کی جائے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ بچوں کی اس فون اڈِکشن کے ذمہ ...

Read More »

سب کے لئے اہم پیغام

  آپ جو گرم پانی پییتے ہیں وہ آپ کے گلے کیلئے اچھا ہے۔ لیکن یہ کورونا وائرس آپ کی ناک کے پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے 3 سے 4 دن تک پوشیدہ رہتا ہے۔ جو گرم پانی ہم پیتے ہیں وہ وہاں نہیں پہنچتا ہے۔ 4 سے 5 دن کے بعد یہ وائرس جو پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے چھپا ہوا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.