Breaking News
Home / 2021 (page 4)

Yearly Archives: 2021

سچی باتیں۔۔۔ رمضان کی برکتوں سے محرومی۔۔۔

سچی باتیں۔۔۔ رمضان کی برکتوں سے محرومی۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی 1933-01-20 وَهُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ رَحْمَةٌ، وَأَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ، وَآخِرُهُ ‌عِتْقٌ ‌مِنَ ‌النَّارِ، (حدیث نبوی) یہ وہ ماہ مبارک ہے، جس کا ابتدائی حصہ اللہ کی رحمت ہے، درمیانی حصہ مغفرت ہے، اور آخری حصہ، آگ سے آزادی ہے۔ مبارک مہینہ ختم ہونے کو آیا، عشرۂ اول، رحمت کے لئے ...

Read More »

روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجیے؟

سہیل انجم اس وقت ہم ایک دور پرآشوب میں جی رہے ہیں۔ نظیر اکبرآبادی کی زبان میں قزاق اجل دن رات نقارہ بجا بجا کے انسانی جانوں کی پونجی لوٹ رہا ہے۔ ایک کا غم ہلکا نہیں ہوتا کہ دوسرے کا غم آموجود ہوتا ہے۔ پورا ملک زبردست آزمائش کے دور سے گزر رہا ہے۔ قبرستانوں میں جگہ کی قلت ...

Read More »

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کا کفن کیسے تیار ہوا؟

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک عورت بردہ لے کر آئی، حضرت سہل رضی اللہ عنہ  نے (اپنے شاگرد سے) پوچھا : تم جانتے ہو بردہ کیا چیز ہے؟ انہوں نے کہا: ”ہاں“ یہ ایک چادر ہے جس کے حاشیت بنے ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ اس عورت نے کہا: اللہ کے ...

Read More »

کورونا کی تشویشناک صورتحال، ترکی کا مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے 29 اپریل سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ترکی کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس کے بعد صدر اردگان نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 29 اپریل سے 17 مئی تک لاک ...

Read More »

سندھ میں شادی ہالز ،سینما اور بیوٹی پارلرز مکمل بند

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے شادی ہالز،سینما اور بیوٹی پارلرزکو مکمل بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہوگا۔  کورونا ایس او پیز سے متعلق جار ی کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شادی ہالز، بزنس سینٹرز، ایکسپو ہالز، مزارات، بیوٹی پارلرز ،تھیم پارکس، امیوزمنٹ پارکس اور سینما مکمل بند رہیں گے۔ شام 6 بجے ...

Read More »

اردوفلک انعامی کوئیز

  اردوفلک ڈاٹ نیٹ لیا اپنے قارئین کے لیے انعامی کوئیز تو ابھی رجسٹر کریں اور جیتیں انعام۔   دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم فلک کریں https://forms.gle/4azv3d7BaDpzknqP9   کوئز کا مقصد اور حصہ لینے کا طریقہ اس کوئز میں ناروے اور ناروے سے باہر رہنے والے تمام پاکستانی اور اردو بولنے یا پڑھنے والے افراد حصہ لے ...

Read More »

انڈیا میں کورونا کا قہر، مولانا طارق جمیل نے پیغام جاری کردیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کورونا کی بدترین لہر کے شکار بھارت کیلئے دعائے خیر کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ انڈیا سمیت دنیا بھر میں کورونا کی وبا سے متاثر ہونے والے افراد جلد از جلد صحتیاب ہوں۔ اللہ تعالیٰ انسانیت کے حال پر رحم ...

Read More »

پاک فوج کے جوانوں کا لاہور کی سڑکوں پر گشت، گاڑیوں پر کیا چیزتحریر کی گئی ہے ؟ جانئے

 

Read More »

پاکستان میں عیدالفطر کب متوقع ہے؟ بڑی پیش گوئی

  پاکستان میں 30 روزے پورے اور عید الفطر 14 مئی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔ جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق جب 12 مئی کی شام سورج غروب ہوگا تو اس وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 31 منٹ ہو گی جبکہ غروب آفتاب اور غروب قمر کے ...

Read More »

اسلام آباد میں 836 آکسیجن بیڈز موجود لیکن مریض کتنے ہیں ؟تشویشناک خبر آگئی

کورونا وائر س کےبڑھتےہوئےپھیلاوکےسبب وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کے 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض زیر علاج ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مختص 116 وینٹیلیٹرز میں سے 69 پر مریض زیر علاج ہیں،پمز میں 183 آکسیجن بیڈزمیں147پرکورونامریض زیر علاج ہیں۔ہسپتال حکام کے مطابق آئی ایچ آئی ٹی سی کے105 آکسیجن بیڈزمیں سے90 پر کورونا مریض ہیں،پولی کلینک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.