Breaking News
Home / 2021 (page 20)

Yearly Archives: 2021

ایکواڈور کی جیلوں میں فسادات پھوٹ پڑے، 75 قیدی ہلاک درجنوں زخمی

ایکواڈور کی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں75 قیدی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ تین مختلف جیلوں میں مخالف گروہوں کے درمیان فسادات ہوئے ۔ قیدیوں کو فائرنگ کر کے اور چاقوؤں  کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ایکواڈور کی جیل ایجنسی کے سربراہ ...

Read More »

ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا

. صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چلتی کار  کی چھت پر پش اپ لگانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں پارہوتی کے علاقے میں ڈرائیور نے چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگائے تھے جس کی  ویڈیو وائرل بعد میں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی، ملزم نے ڈرائیونگ سیٹ چھوڑی اور ایک ...

Read More »

’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور نے پورے ملک میں ایک ہی روز عید اور رمضان کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے اس بار پورے ملک میں رمضان اور عید ایک ہی دن ہوگی,’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی۔ پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اب وہ بات نہیں ہوگی ’ پٹھان جانے اور رمضان جانے‘۔ وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے جس میں ...

Read More »

سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کا اہم حصہ ہے، سری لنکا کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سی پیک سے فائدہ اٹھائے۔ پاکستان اور سری لنکا مل کر ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر وزیراعظم مہندا راجہ پاکسے سے ملاقات اور مختلف شعبوں میں تعاون ...

Read More »

’قدرت نے آپ کو دولت دی ہے لیکن خوراک ضائع کرنے کا حق نہیں دیا، اتنا ہی لیں جتنا کھا سکیں‘ سنٹورس مال انتظامیہ نے بینر لگوادیے

عمومی طور پر لوگ ہوٹلوں میں جاتے ہیں تو کھانے کیلئے بے تحاشہ آرڈر کردیتے ہیں جو ضرورت سے زیادہ ہوتا ہے اور نہ کھائے جانے کی وجہ سے کچرے میں پھینکنا پڑ جاتا ہے۔ دنیا بھر میں کھانے (خوراک)  کا  ضیاع ایک بڑا مسئلہ ہے  جس کے حوالے سے گاہے بگاہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کی طرف ...

Read More »

بھارت سے پاکستان میں چیتا گھس آیا، حملے میں آٹھ افراد زخمی

ننگرپارکر تھر میں دوسرحدی گاؤں سرنگھواڑی،اور بھوتاڑو،میں بھارت سے  گھسنے والے چیتے نے حملہ کرکے آٹھ افراد کو زخمی کردیا  تاہم شہریوں نے بالآخر دبوچ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیتے کےکاٹنے حملے سے زخمی ہونے والوں میں دلیپ بھیل ،کانجی ،نہالچند ،دودو ،وغیرہ شامل ہیں، چیتے کے اچانک حملے سے گاؤں کےلوگوں میں شدید خوف ...

Read More »

طیارے کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ ، امریکہ اور جاپان اب 777 بوئنگ طیاروں کے ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں ؟ جانئے

گزشتہ روز امریکہ میں طیارے کے انجن میں دوران پرواز آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے باعث جہاز کے انجن کے پرزے ٹو ٹ ٹوٹ کر زمین پر گرتے رہے تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور جہاز کو لینڈ کروا دیا گیا لیکن اب امریکہ اور جاپان کے حکام نے 777 بوئنگ طیاروں کو چیک کرنے کی ہدایت جاری کر ...

Read More »

اہم یورپی ملک کے سفیر کو قتل کردیا گیا

جمہوریہ کانگو میں تعینات یورپی ملک اٹلی کے سفیر لوکا اتاناسیو  قاتلانہ  حملے میں ہلاک ہوگئے۔ ان پر کیے گئے حملے کی نوعیت ابھی تک واضح نہیں ہو سکی  ہے۔ اطالوی سفیر کے ساتھ اٹلی کا ایک فوجی بھی اس حملے میں ہلاک ہوا ہے۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے  سفیر برائے جمہوریہ کانگو کی ہلاکت کی تصدیق ...

Read More »

آدمی نے گھر کی چھت پر یہ بڑا سا جہاز کیوں لگا دیا؟ وجہ جان کر آپ بھی اس کو داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

بھارت میں ایک آدمی نے اپنے پوتے پوتیوں کی فرمائش پر گھر کی چھت پر بڑا سا ہوائی جہاز بنوا ڈالا۔ انڈیاٹائمز کے مطابق 52سالہ ذاکر خان نامی اس شہری کا تعلق بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی سے ہے۔ اس کے پوتوں پوتیوں نے بڑے کھلونے کی فرمائش کی تھی، جس پر اس نے کنکریٹ سے اپنے گھر کی ...

Read More »

منتشر ہوتا خاندانی نظام اس صدی کا سب سے بڑا نقصان ہے : ظفر انصاری

جماعت اسلامی ہند کی مہم ’’مضبوط خاندان مضبوط سماج‘‘ کے افتتاحی پروگرام میں مقررین نے سما کو انتشار سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی آراء پیش کیں   ممبئی : کسی معاشرے کا سب سے اہم ادارہ خاندانی نظام ہوتا ہے اس کے مضبوط ہونے سے سوسائٹی ،مضبوط ہوتی ہے ۔ مگر عرصہ سے خاندانی نظام انتشار کا شکار ہے ۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.