Breaking News
Home / 2021 (page 10)

Yearly Archives: 2021

چین کے دارالحکومت نے نیویارک سے سب سے زیادہ ارب پتی شہریوں کا اعزاز چھین لیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ نے نیویارک سے سب سے زیادہ ارب پتی شہریوں کا اعزاز چھین لیا۔ امریکی جریدے فوربس نے دنیا کے ارب پتی افراد کی 35 ویں فہرست جاری کردی جس کے مطابق ارب پتی ممالک میں بدستور امریکا سرفہرست ہے تاہم شہروں کی فہرست میں بیجنگ نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فوربس کے مطابق بیجنگ شہر ...

Read More »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ ماہر ین فلکیات نے امکان ظاہر کردیا

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین ...

Read More »

ائیرپورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

  ائیر پورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا گم ہونے والا 15 لاکھ روپے مالیت کا سامان واپس پہنچادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ائیر پورٹ کے عملے نے جنوبی کوریا سے آنے والے مسافر کا 15لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ ہینڈ کیری واپس کردیا۔ ہینڈ بیگ میں 6ہزار 5سو ڈالر، 3موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں ...

Read More »

اپنی بیٹی کیساتھ جھگڑا کرنیوالی خاتون پر کتوں کا حملہ ، موت کے گھاٹ اتار دیا

برطانیہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ جھگڑا کرنے والی خاتون کو ان کے دو پالتو کتوں نے کاٹ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ دی مرر کے مطابق ایلائنی سٹینلے نامی اس خاتون کا تعلق برطانوی علاقے چیشر کے شہر وڈنیس سے تھا۔44سالہ ایلائنی تین بچوں کی ماں تھی، جس کا اپنی بیٹی لوئس سمتھ کے ساتھ جھگڑا ہوا۔ ...

Read More »

جج نے خود کو ہی سزا سنادی

مصر میں ایک جج نے خود کو ہی سزا سنادی ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کے علاقہ  اسوان میں قائم انتظامی عدالت کے جج  محسن کلوب نے خود کو 500 مصری پاونڈ جرمانہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ان کے موبائل فون کی گھنٹی بج اٹھی جس کے نتیجے میں ...

Read More »

فیس ماسک کی وجہ سے چوری پکڑی گئی،مگر کیسے؟ آپ بھی جانیں

متحدہ عرب امارات میں مالکن کی اشیاچوری کرنے والی گھریلو ملازمہ ماسک کی وجہ سے پکڑی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھر سے متعدد بار چیزیں چوری ہوچکی تھیں تاہم چور کا کوئی سراغ نہ مل رہا تھا۔اس دوران گھر کی مالکن کو اپنی ملازمہ  کے کمرے سے اپنا ماسک مل گیا،ماسک ملنے کے بعد جو ملازمہ سے تفتیش ...

Read More »

رمضان المبارک میں روزانہ کتنے افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے ؟ مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

رمضان المبارک کے ماہ میں مسجد الحرام میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی تعداد میں بڑی گنجائش کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق مقدس مساجد انتظامیہ نے کہاہے کہ مسجدالحرام میں روز پچاس ہزار افراد عمرہ اور ایک لاکھ افراد نماز ادا کر سکیں گے ،کورونا ایس او پیز پر پابندی ...

Read More »

روزانہ دو لیٹر پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ آسٹریلوی ماہر نے واضح کردیا

ہمیں روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے؟ اس حوالے سے ایک طویل بحث جاری ہے اور اب ایک آسٹریلوی ماہر نے لوگوں کو روزانہ 2سے 3لیٹر پانی پینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سڈنی کی رہائشی ڈاکٹر ڈیشا فیلڈر نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ ”دو سے تین لیٹر روزانہ پانی پینے سے ہمارے گردے ...

Read More »

ریسٹورنٹ میں چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن پھر مالک نے ایسا اعلان کر دیا کہ آپ بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں گے

جارجیا میں چوری کی نیت سے ایک ریسٹورنٹ میں گھسنے والے چور کو مالک نے پکڑ لیا مگر پھر ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر آپ اس کی فیاضی کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ جارجیا کے شہر آگسٹا میں پیش آیا ہے جہاں کارل ویلیس نامی شخص اپنے ریسٹورنٹ میں ...

Read More »

جہاز میں کھڑکی والی سیٹ کیوں نہیں لینی چاہیے؟ ایئر ہوسٹس نے حیران کن انکشاف کردیا

فضائی سفر کے دوران لوگ کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ حاصل کرنا پسند کرتے ہیں لیکن اب ایک ایئرہوسٹس نے اس سیٹ کے متعلق ایسی بات کہہ دی ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لنڈا فرگوسن نامی یہ ایئرہوسٹس 24سالہ تجربہ رکھتی ہے جس نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر بتایا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.