Breaking News
Home / 2021 / September

Monthly Archives: September 2021

انٹر کلچرل وومن گروپ کا منش میوزیم میں الوداعی ٹور

آج تیس ستمبر کے دن اوسلو میں واقع منش میوزیم جو کہ اب موجودہ مقام سے کسی اور جگہ نقل مکانی کر رہا ہے۔ اب یہ میوزیماوسلو میں اوپرا پل کے قریب بیوریکا کے علاقے میں منتقل ہو گا۔اس میوزیم میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی نارویجن زبان کی کلاس نے دورہ کیا۔ نارویجن زبان سیکھنے والے طلباء نے میوزیم ...

Read More »

بلیو ٹوتھ ٹیکنالوجی سے امتحان میں نقل کرانے والا گروہ گرفتار لیکن دراصل کالنگ آلات کہاں انسٹال کرتے تھے؟ یقین کرنا مشکل

بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے سرکاری ٹیچرز کی بھرتی کے لیے ہونے والے امتحان میں چیٹنگ کرانے والے گروہ کو بے نقاب کردیا، بیکانیر شہر میں ایک خاتون سمیت گروہ کے پانچ  کارندوں کو پکڑا گیا جو امتحان دینے والے امیدواروں کی چپلوں میں بلیو ٹوتھ ڈیوائس لگاتے تھے اور ایک چپلوں کا جوڑا 6 لاکھ روپے میں فروخت ...

Read More »

افغانستان میں سابق مارشل اور سابق نائب صدر رشید دوستم کے زیرقبضہ گھر 17 سال بعد مالک کو واپس دے دیا گیا

 طالبان نے افغان آرمی کے سابق مارشل اور سابق نائب صدر عبد الرشید دوستم کے زیر قبضہ کابل کے پوش علاقے میں گھر 17 سال بعد اصلی مالک کو واپس دلا دیا، عبد الرشید دوستم نے دارالحکومت کابل کے علاقے شیرپور میں رہائش اختیار کر رکھی تھی اور 17 سال سے پوش علاقے کے ایک گھر میں رہائش پذیر تھے۔ ...

Read More »

بھائی کے موبائل توڑنے پر چھوٹا بھائی دلبرداشتہ ، ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

  شیوہ میں بڑے بھائی نے موبائل فون توڑدیا، چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہو کر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس تھانہ پرمولی کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ کا فون اس کے بھائی نے توڑا  تو  17 سالہ نوجوان  نے اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خود کو شدید زخمی کر دیا ...

Read More »

مریض مفت چیک کرنے کے لیے ڈاکٹر نے لواحقین سے گانا سنا اور ڈانس بھی کیا، ویڈیو آپ بھی دیکھیں

 ڈاکٹر نے مریض کو مفت چیک کرنے کے بدلے مریض کے لواحقین سے گانا سنا  اور اس دوران گانے کی دھن پر رقص بھی کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقہ گلشن نور  میں  ڈاکٹرسید غضنر کے پاس چند روز قبل ایک مریض چیک اپ کے لیے آیا تو اس نے بتایا وہ غریب ہے اور پیسے نہیں دے ...

Read More »

ایم فل کرنیوالا بھی چپڑاسی کی نوکری کیلئے اپلائی کرنے پر مجبور، 40 فیصد پڑھی لکھی خواتین کے بے روزگار ہونے کا انکشاف

  پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 40 فیصد پڑھی لکھی خواتین بے روزگار ہیں، ہائی کورٹ میں ایک چپڑاسی کی نوکری آئی جس کے لیے ڈیڑھ لاکھ افرادنے اپلائی کیا، اپلائی کرنے والوں میں ایم فل کرنے والے بھی تھے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ ...

Read More »

کورونا کےبعد ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف، ماہرین نے پریشان کن خبردیدی

 کوویڈ وائرس کے بعد  ڈینگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے،  ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں میں شدید نوعیت کی پیچیدگیاں بھی سامنے آرہی ہیں جس پر ڈاؤیونیورسٹی کے ماہرین  مزید تحقیق کر رہے ہیں۔ ڈاؤیونیورسٹی کے پروفیسر آف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے بتایا کہ اس سال ڈینگی وائرس میں جینیاتی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں موسم خزاں کی الوداعی پارٹی،فن پاروں کی نمائش اور ادبی محفل

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے موسم خزاں کی چھٹیوں سے پہلے ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔ پارٹی میں نارویجن زبان سیکھنے والا گروپ اور ڈیزائننگ گروپ کی خواتین حصہ لیں گی۔اس گروپ کی جانب سے ٹیکسٹائل اور ڈیکوریشن آئٹم کی مختصر نمائش کی جائے گی۔جبکہ اس کے ساتھ ...

Read More »

نیتے دال کی مئیر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا

ایبسن کہرنگ نے جمعرات کے روز عدالتی کاروائی میں مئیر کے جرمکو سنگین قرار دے دیا یہبات انہوں نے روزنامہ روم ریکسے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس کے علاوہ عدالت نے ہلڈے سے ریاست کے حق میں ایک لاکھ بیس ہزار کراؤن کا ہرجانہ ضبط کرنے دعویٰ بھی دائر کیا ہے۔ پولیس اس سلسے میں عدالت ہڈسن کے شریک مقامی تاجر ...

Read More »

کنڈ یکٹر پر کھانسنے کے جرم میں بیس ہزار کراؤن کا جرمانہ

ایک چالیس سالہ شخص کو عدالت نے ایک بس کنڈیکٹر پر کھانسی کرنے کے جرم میں بیس ہزار کراؤن کا جرمانہ عائد کیا ہے۔یہ واقعہ اس سال ماہ جنوری میں اوسلو کی ایک بس میں پیش آیا۔یہ بس یوویک سے لینر جا رہی تھی۔اس شخص کو کورونا تھا۔عدالت نے اسکے مالی حالات کے پعش نظر جرمانہ کی رقم کم کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.