Home / 2021 / July / 12

Daily Archives: July 12, 2021

ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

 آن لائن خرید و فروخت کی امریکی کمپنی ایمازون کا پہلا فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) ملتان میں قائم کیا جائے گا جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔ پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسین کے مطابق جنرل پوسٹ آفس ڈیرہ اڈہ میں  ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹرکا  بیشتر کام  مکمل ہوچکا ہے ...

Read More »

رخصتی سے کچھ گھنٹے قبل دلہن کا انتقال، کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر تدفین، رقت آمیز مناظر

عرب ملک مصر میں ایک دلہن رخصتی سے چند گھنٹے قبل انتقال کرگئی جس کے باعث شادی والے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی۔ دلہن کو کفن پر شادی کا جوڑا رکھ کر سپردِ خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے شہر ھھیا میں دلہن رخصتی سے چند گھنٹے قبل اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑی ...

Read More »

سیلاب کے باوجود لڑکا اپنی دلہن لے جانے پر بضد، لیکن پھر رخصتی کیسے ہوئی؟ دلچسپ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

  شدید بارشوں کے باعث ریاست بہار میں سیلابی صورتحال نے دولہا کو کشتیوں میں بارات لےجانے پر مجبور کردیا، کشتیوں میں بارات اور دلہن کی رخصتی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مون سون بارشوں کے باعث دریا بھپرے تو کئی گاؤں زیر آب آگئے لیکن دولہا کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.