Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / راولپنڈی میں کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا کے اتنے کیسز رپورٹ کہ پریشانی کی حد نہ رہے

راولپنڈی میں کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا کے اتنے کیسز رپورٹ کہ پریشانی کی حد نہ رہے

راولپنڈی میں کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا کے اتنے کیسز رپورٹ کہ پریشانی کی حد نہ رہے

 ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

دوسری جانب راولپنڈی کے جڑواں شہر اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز کے مثبت کیسز کی شرح آٹھ فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں کورونا کے 134 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک ہزار 670 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کا پہلا کیس بھارت میں دسمبر 2020 میں رپورٹ ہوا تھا۔ کورونا کی اس قسم کو اب تک کی سب سے خطرناک قسم سمجھا جاتا ہے جو انتہائی جان لیوا ہے۔

 

Check Also

ایک سالہ بچہ جو ماہانہ پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے مگر کیسے؟

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اب کوئی نئی بات نہیں۔ سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے یہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: