Home / 2021 / July / 08

Daily Archives: July 8, 2021

ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی مسافر طیارہ گر کر تباہ، کئی لوگ موقع پر جاں بحق، تشویشناک خبرآگئی

یورپی ملک سویڈن میں ایک چھوٹا مسافرطیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کئی لوگوں کی موت واقع ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس سکائی ڈائیور ایئرکرافٹ میں نولوگ سوار تھے۔ یہ طیارہ اوریبرو ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے فوری بعد ہی رن وے سے 200میٹر کے فاصلے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق جہاز ...

Read More »

فٹ بال یورو2020کا سیمی فائنل، بچوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دیتے ہوئے والدہ کا سکول ٹیچرز کے نام ایسا خط جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

 کرکٹ ہو یا فٹ بال۔۔ ہر کھیل کے مداح اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ دیکھنے کے لیے کام سے یا سکول و کالج سے چھٹی مار لیتے ہیں اور یہ معمول کی بات ہے تاہم گزشتہ دنوں برطانیہ میں 8اور 5سالہ بہن بھائی نے برطانوی فٹ بال ٹیم کا یورو2020ءمیں سیمی فائنل دیکھنے کے لیے گھر میں پھڈا ڈال دیا ...

Read More »

زبان لمبی ہونے کا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا لیکن اب دنیا کی سب سے لمبی زبان والا شخص بھی سامنے آگیا، اس سے کونسے کام لے سکتا ہے؟ جانئے

زبان دراز ہونا محاورتاً تو استعمال ہوتا ہی ہے تاہم آج ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس کی زبان دنیا میں سب سے زیادہ لمبی ہے، بولنے میں نہیں بلکہ لمبائی میں۔ اس 20سالہ نوجوان کا نام پروین ہے اور وہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی ہے اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.