Home / 2021 / July / 06

Daily Archives: July 6, 2021

ہونڈا اپنی مشہور زمانہ گاڑی ” سٹی “ کا نیا ماڈل کس تاریخ کو متعارف کروانے جارہاہے اور قیمت کتنی ہو گی؟ گاڑیوں کے شوقین کیلئے بڑی خبر

گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران دنیا کی بڑی اور معروف کمپنیوں نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروائیں جنہیں صارفین کی جانب سے سراہا گیا اور مارکیٹ میں شہریوں کو بڑی تعداد میں آپشنز ملی ہیں جس میں سے وہ اپنے بجٹ اور پسند کے مطابق گاڑی خرید سکتے ہیں ۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی ریس ...

Read More »

فلسطینیوں پر ظلم کرنے والوں کیساتھ کاروبار نہیں کر سکتے ، ناروے نے اسرائیل کی 16کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا

 فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ناروے نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کی 16کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا۔ العربیہ کے مطابق ناروے کے سب سے بڑے پنشن فنڈ’کے ایل پی نے غرب اردن میں اسرائیل کی قائم کردہ یہودی بستیوں سے وابستہ 16کمپنیوں میں سرمایہ کاری سےہاتھ کھینچ لیا ۔ان کمپنیوں میں آلسٹوم اور موٹرولا بھی ...

Read More »

اسلام آباد ائیر پورٹ پر کپڑوں میں چھپائی گئی 30 کلو ہیروئین برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے  کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئین کی سمگلنگ ناکام بنادی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بارے میں کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ 30 کلو ہیروئین کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے سعودی ایئر لائن کے ذریعے برطانیہ کے لیے بک کی جانی والی برآمدی کنسائنمنٹ میں چھپا کر رکھا گیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.