Home / 2021 / July / 03

Daily Archives: July 3, 2021

بچوں کی عسکری سرگرمیوں میں بھرتی، امریکا نے پاکستان ، ترکی سمیت 14ممالک کا نام فہرست میں شامل کر لیا

 امریکا نے بچوں کی عسکری سرگرمیوں میں بھرتی کی فہرست میں پاکستان ، ترکی سمیت 14ممالک کا نام فہرست میں شامل کر لیا ۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ترکی نے شام میں ” سلطان مراد“ گروپ کو نمایاں سپورٹ فراہم کی ہے ۔ امریکا کی جانب سے پاکستان ، ترکی ، افغانستان ، میانمار، جمہوریہ کانگو ، ایران، عراق ...

Read More »

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب نے اہم وجوہات کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ متحدہ عرب امارات میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کیا جبکہ ایتھوپیا اور افغانستان کیلئے بھی فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ...

Read More »

ہسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار اور نصیر الدین شاہ کی حالت اب کیسی ، بالی ووڈ سے اہم خبر آگئی

مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج بالی ووڈ کے دو بہترین اداکاروں کی طبیعت بہتر ہونے لگی ، دونوں کے جلد ڈسچارج ہونے کے امکانات ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی یو میں داخل اداکار دلیپ کمار کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے ، دلیپ کمار کی اہلیہ کے مطابق ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کیلئے ڈاکٹرز کی اجازت کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.