Home / 2021 / July / 02

Daily Archives: July 2, 2021

امریکی موڈرنا ویکسین بھی آگئی، اتنی خوراکیں پہنچ گئیں کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑیں گے

 امریکہ کی تیار کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ یہ ویکسین پاکستان کے لوگوں کو کوویکس بین الاقوامی ویکسین ترسیل اتحاد، یونیسف اور حکومت پاکستان کے اشتراک سےفراہم کی جا رہی ہے۔ موڈرنا کی 25 لاکھ خوراکیں عالمی ادارہ صحت کے پروگرام “کوویکس” کا حصہ ہیں۔ اس پروگرام کے تحت امریکہ کورونا ویکسین کی مجموعی طور ...

Read More »

بھارت کی 2 ریاستوں میں پانی پر جھگڑا، ڈیموں پر اپنی اپنی پولیس تعینات کردی، آپس میں ہی بڑے تصادم کا خطرہ

بھارت کی دو ریاستوں میں پانی کے معاملے کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتوں نے ڈیم پر اپنی اپنی پولیس تعینات کردی۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی ریاستوں میں دریائے کرشنا کے پانی پر تنازعہ چلا آرہا ہے۔ دونوں ریاستیں ایک دوسرے پر پانی چوری کے الزامات عائد ...

Read More »

برطانیہ میں پاکستانی آموں کا راج ،قیمت جان کر پاکستانی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں

گرمی کا موسم اپنے جوبن پر پہنچ جائے اور پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں نظر نہ آئے یہ بھلا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔برطانیہ میں پاکستانی آم کی مانگ دن بدن بڑھ رہی ہے کیونکہ پاکستان کے آم دوسرے ملکوں سے زیادہ خوش ذائقہ اور الگ ہوتے ہیں۔ اس کی مٹھاس بھی دنیا کے دیگر ملکوں کے آموں سے علیحدہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.