Home / 2021 / July / 01

Daily Archives: July 1, 2021

مسجد اقصی کا انتظام کس ملک کو ملے گا؟ اہم خبر آگئی

مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق  اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یائر لیپڈ چند روز قبل متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرنے پہنچے تھے۔مسجد اقصیٰ کا انتظام اسوقت اردن کی حکومت سنبھالتی ہے، ...

Read More »

مکہ میں کورونا آئیسولیشن کی خلاف ورزی پر 91 افراد گرفتار

 مکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی جانب سے قرنطینہ (آئیسولیشن) کی خلاف ورزی پر 91 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق  مکہ کی صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق زیرحراست افراد میں بیرون ملک سے پہنچنے والے مسافر بھی شامل ہیں۔  ترجمان کا کہنا ہےکہ زیرحراست افرادنےکوروناکی تصدیق کےباوجود آئیسولیشن کی خلاف ورزی کی جس ...

Read More »

بیلجیم کا جنگی طیارہ ایف 16دوسرے ملک میں گر کر تباہ ہو گیا ،پائلٹ جان بچانے میں کامیاب

)بیلجیم کا جنگی طیارہ ایف 16نیدر لینڈ میں گر کر تباہ ،خوش قسمتی سے پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق بیلجین پائلٹ جنگی جہاز کو پارکنگ ایریا میں اتارتے وقت کنٹرو ل کھو بیٹھا اور جہاز گھومنا شروع ہو گیا ،اس دورا ن پائلٹ ہنگامی طور پر جہاز سے باہر نکل گیا اور اس کی ٹانگ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.