Home / 2021 / June / 30

Daily Archives: June 30, 2021

ہم کبھی بھی ایران کو اجازت نہیں دیں گے، امریکہ نے اسرائیل کو یقین دہانی کرادی

 امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو یقین دہانی کر ا دی ہے کہ امریکہ کبھی بھی ایران کو ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔  میل آن لائن کے مطابق اسرائیل کے صدر ریوین ریولن نے وائٹ ہاﺅس میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم فیصلے ...

Read More »

کینیڈا میں گرمی نے 84سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، 233افراد ہلاک

 کینیڈا میں گرمی نے 84سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، درجہ حرارت 49.5ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، ہیٹ ویو کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد233تک جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹھنڈے کینیڈا میں گرمی کا راج ہے جس نے عوام کو جھلسا کر رکھ دیا ہے ، ٹھنڈے ملک کے باسی حبس اور گھٹن کو برداشت نہیں ...

Read More »

یہ ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہو گی جس میں پاکستان نیوی میں شمولیت حاصل کرنے والی لڑکی اپنے والد کو سیلیوٹ کر رہی ہے ، یہ کون ہے ؟ ساری تفصیلات سامنے آ گئیں

آپ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا یہ کلپ تو ضرور دیکھا ہو گا جس میں پاکستان نیوی میں کمیشن حاصل کرنے والی نوجوان لڑکی اپنے والد کو پاس آوٹ ہونے کے بعد سیلیوٹ کر رہی ہے ۔ یہ ویڈیو سامنے آنے پر تیزی سے وائرل ہوئی اور ہر کوئی سراہتا ہوا دکھائی دیا ۔ یہ نوجوان لڑکی دراصل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.