Home / 2021 / June / 29

Daily Archives: June 29, 2021

خیبر پختونخوامیں بھی تعلیمی اداروں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

خیبرپختونخوا نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے چھٹیوں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور مدارس یکم جولائی سے 11 جولائی تک بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند رہیں ...

Read More »

کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا پیلٹ گنز کا استعمال، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی بول پڑے

اقوام متحدہ کے  سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے بچوں کو نشانہ بنانے سے روکے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ   میں جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ بھارت بچوں کو سیکیورٹی فورسز سے منسلک نہ کرے اور بچوں پر پیلٹ گن کے ...

Read More »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا

 صوبہ سندھ کے علاقے جیکب آباد میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا۔  ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ہر سال گرمیوں میں جیک آباد کا درجہ حرارت52ڈگری سینٹی گرینڈ تک پہنچ جاتا ہے، جس پر لوگ گھروں میں مقید ہو کر رہے جاتے ہیں اور سڑکیں سنسان ہو جاتی ہیں۔ رواں موسم گرما میں بھی شہر اس نہج کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.