Home / 2021 / June / 27

Daily Archives: June 27, 2021

موسم گرماء کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟

    وسم گرماء کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟ اور آپ کی یادگار چھٹیاں۔۔ ایک دلچسپ تفریحی اور انعامی مقابلہ آپ بھی حصہ لیں اردو فلک ڈاٹ نیٹ نے اپنے قارئین کے لیے ایک دلچسپ انعامی مقابلے کا انعقاد کیا ہے۔ مقابلے کا مقصد آپ کی گرمیوں ی چھٹیوں کا لطف دوبالا کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ نئے اور پر لطف ...

Read More »

حضرت نظام الدین اولیاء

  کہتے ہیں کہ ایک دن ایک سید زادہ حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی. یاحضرت میں ایک غریب سید زادہ ہوں اور سر پر جوان بیٹیوں کا بوجھ ہے۔۔سادات گھرانے کی نسبت ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ بھی نہیں لے سکتا۔ آپ میرے دینی بھائی ہیں اور سید بھی ہیں آپ میری مدد ...

Read More »

توجہ طلب

  توجہ طلب آم ، جامن ، آڑو اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے ۔ اس سلسلے میں آپ سے درخواست ہے کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گُھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں ، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ...

Read More »

100 روپے کیلئے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو بڑی سزا مل گئی

 مقامی عدالت نے 100 روپے کیلئے 51 سالہ شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق اخلاق نامی شخص نے 100 روپے کےتنازعے پر 51 سالہ نیاز مرزا کو قتل  کردیا تھا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم اخلاق کو عمر قید اور دو ...

Read More »

زیادہ وزن والے فضائی میزبانوں کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے زیادہ وزن والے فضائی میزبانوں کو گراؤنڈ کردیا۔ نجی ٹی  وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کی جانب سے زیادہ وزن والے فضائی میزبانوں کو جولائی کے ڈیوٹی روسٹر میں شامل نہیں کیا گیا۔ گراؤنڈ کیے گئے ” وزنی” فضائی میزبانوں ...

Read More »

کالے شیشے والی گاڑیاں اب موٹر وے پر نہیں چل سکیں گی

   موٹر وے پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، اب کالے شیشے والی گاڑیاں موٹر وے پر نہیں چل سکیں گی ۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق ایس ایس پی موٹر وے سید حشمت کمال کی جانب سے کہا گیا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.