Home / 2021 / June / 26

Daily Archives: June 26, 2021

پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق نگران وزیراعظم انتقال کر گئے

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان اور سابق نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ میر ہزار خان کھوسو 91 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میر ہزار خان کھوسو ایک ماہ سے کوئٹہ کے ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن آج صبح وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ۔میر ہزار خان کھوسو ریٹائر ...

Read More »

محققین نے بال سفید ہونے کی وجہ دریافت کرلی

جنوبی امریکہ میں واقع ملک کولمبیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا نفسیاتی اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے بال سفید ہوجاتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی ویگیلوس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی تحقیق میں پہلی بار ہوا ہے یہ شواہد ایک مکمل تجزیہ کے بعد سامنے آئے، ذہنی اور نفسیاتی دباؤ بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات ہیں۔ جبکہ ...

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبر ی سنا دی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ایس ایل سیزن چھ میں تماشائیوں کی کمی شدت سے محسوس کی گئی ہے ، تماشائیوں کے بغیر یہ ایونٹ نامکمل رہا ، کسی بھی کھیل کی پہچان اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.