Home / 2021 / June / 24

Daily Archives: June 24, 2021

سیکیورٹی گارڈ نے ماسک نہ پہننے پر شہری کو گولی ماردی

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں بینک کے سیکیورٹی  گارڈ نے ماسک نہ پہننے پر شہری کو گولی مار دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں واقع نجی بینک کی ایک برانچ میں  پیش آیا، جہاں راجیش نامی شہری نے فیس ماسک کے بغیر بینک میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اُسے روک ...

Read More »

مائیکرو سافٹ نے نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 متعارف کرادیا، فیچرز سامنے آگئے

 مائیکرو سافٹ کمپنی نے نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کے نام سے متعارف کرادیا۔مائیکرو سافٹ نے 13 جون کو نئی ونڈوز متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ نیا آپریٹنگ سسٹم رواں سال کے آخر تک صارفین کو فراہم کردیا جائے گا۔ ونڈوز 11 میں آپریٹنگ سسٹم کو نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس ...

Read More »

سی پیک کی رفتار بڑھانے کے لیے نئی کمیٹی قائم ، کون کون شامل ہے ؟ جانئے

 حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی راہ میں رکاوٹوں کے خاتمے اور اس پر کام کی رفتار تیز کرنے کی غرض سے’پاک چائنا ریلیشنز سٹیئرنگ کمیٹی‘ قائم کردی ہے۔  وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کے درمیان رابطہ کاری، انھیں حتمی شکل دینے اور منصوبوں پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.