Home / 2021 / June / 23

Daily Archives: June 23, 2021

ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ بھارت کی بجائے کس ملک میں ہوگا؟ کرک انفو نے بڑا دعوی کردیا

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ (کرک انفو کے کے مطابق  رواں سال بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات اور عمان میں  ہوگا۔ کرک انفوکے مطابق یو اے ای میں شیڈول  انڈین پریمئر لیگ 15 اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی ...

Read More »

امریکہ میں رہائشی عمارت گر گئی، چار افراد ہلاک لیکن ملبے کے نیچے کتنے لوگ دبے ہوسکتے ہیں؟

 امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی میں  12منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے چار افراد ہلاک اور 159 لاپتہ ہوگئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق عمارت گرنے کا واقعہ میامی کے علاقے سرف سائیڈ ٹاؤن میں پیش آیا۔ جب عمارت گری تو اس وقت اکثر مکین سو رہے تھے۔ عمارت جزوی طور پر گرنے سے چار ...

Read More »

امریکی ادارے نے پاکستانی خواتین کیلئے معاشی منصوبے کا آغاز کردیا

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس اے آئی ڈی)نے ویمنز اکنامک امپاورمنٹ ایکٹوٹی (ڈبلیو ای ای اے)منصوبہ کا آغاز کردیا اِس پانچ سالہ منصوبہ کا مقصد خواتین کی آمدنی کے مواقع، معلومات، وسائل اور خدمات تک محفوظ اور معتبر رسائی ممکن بنا کر اُن کو معاشرتی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.