Home / حالات حاضرہ / خبریں / اسامہ بن لادن سے متعلق عمران خان کے بیان پر شاہ محمود قریشی کی وضاحت آگئی

اسامہ بن لادن سے متعلق عمران خان کے بیان پر شاہ محمود قریشی کی وضاحت آگئی

اسامہ بن لادن سے متعلق عمران خان کے بیان پر شاہ محمود قریشی کی وضاحت آگئی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دینے سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق افغان ٹی وی کو انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ میڈیا کے چند حلقوں نے بیان بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے شاہ محمود قریشی سے پوچھا کیا آپ اسامہ کو شہید سمجھتے ہیں تو کچھ لمحے چپ رہنے کے بعد وزیر خارجہ نے جواب دینے سے انکار کردیا۔

 

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: