Home / 2021 / June / 17

Daily Archives: June 17, 2021

کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا ریکارڈ برابر کردیا، گزشتہ 15 سال سے یہ ریکارڈ کس مسلمان ملک کے کھلاڑی کے پاس تھا؟

 پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ایران کے علی داعی کے پاس تھا۔ رونالڈو نے یورو کپ 2020 کے دوران فرانس کے خلاف میچ میں پنالٹی پر دو گول سکور کیے جس کے بعد ان کا سکور 109 پر پہنچ ...

Read More »

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا اعلان کر دیالیکن اس مرتبہ مقصد کیا ہوگا؟ جانئے

ومی ہیرو اور کوہ پیما ہ علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی پھر سے تلاش اور ان پر ڈاکو مینٹری بنانے کیلئے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ساجد سدپارہ نے کہا کہ وہ کل سے پھر کے ٹو کی چوٹی سر کرنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.