Home / 2021 / June / 14

Daily Archives: June 14, 2021

جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیوز کے حوالے سے فتوی جاری کردیا

جامعہ اشرفیہ نے مشہور ایپلیکشن ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیوز کے استعمال کو حرام قرار دیدیا ہے۔ سما نیوز کے مطابق  جامعہ اشرفیہ کے فتویٰ  میں کہا گیا ہے کہ  یہ ویڈیوز بنانا اور اسے دوسروں کو فارورڈ کرنا حرام ہے۔ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیو ایپ کی گندی اور بیہودہ ویڈیوز ...

Read More »

مسلمان ملک کے ائیر پورٹ میں موجود فوجی اڈے پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود فوجی مرکز کو بمبار ڈرون طیارے سے حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سوموار کی صبح بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اندر فوجی اڈے کے اندر فضائی ڈیفنس وال میں ایک ڈرون ...

Read More »

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا، تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

 بھارتی ریاست اتر پردیش میں نکاح خواں نے غلط عربی تلفظ پر ہندو دولہا کی مسلمان لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ نگر کے ایک نوجوان کی دو سال قبل مسلمان لڑکی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔ لڑکی کو اس بات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.