Home / 2021 / June / 13

Daily Archives: June 13, 2021

“ایئر چیف کیلئے ریڈ کارپٹ ہم نے نہیں گاؤں والوں نے خود بچھایا تھا” وائرل ویڈیو پر پاک فضائیہ کا رد عمل آگیا

 ترجمان پاک فضائیہ نے وضاحت کی ہے کہ 11 جون کو ایئر چیف کے اپنے گاؤں کے دورے کے موقع پر ریڈ کارپٹ فضائیہ نے نہیں بلکہ اہلِ دیہہ نے دھرتی کے سپوت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بچھایا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق 11 جون کو پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے ...

Read More »

اسرائیل کی نئی کابینہ میں پانچ خواتین وزرا کا تعلق عرب ممالک سے ہے ، ہو ش اڑا دینے والی خبر آگئی

اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی اتحادی حکومت میں 9 خواتین وزرا ہیں۔ یہ اسرائیل کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کے اندر خواتین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے خواتین وزرا کے بارے میں تفصیلات جانیں تو یہ بات سامنے آئی کہ ان میں 5 خواتین عرب نژاد ہیں۔ ان میں 2 کا تعلق مراکش ...

Read More »

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا امریکہ میں انتقال کرگیا، عمر کتنی تھی؟

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا ہمایوں مرزا امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے نواحی علاقے میں انتقال کرگیا۔ ہمایوں مرزا کی عمر 93 برس تھی اور وہ اسکندر مرزا کے بچوں میں سب سے آخری تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق ہمایوں مرزا کی پیدائش 9 دسمبر 1928 کو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ہوئی تھی۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.