Home / 2021 / June / 12

Daily Archives: June 12, 2021

نوجوان نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر سکریپ سے بنایا گیا بم ناکارہ بنوانے کیلئے پولیس سے مدد مانگ لی

بھارت میں ایک نوجوان نے سکریپ سے بم تیار کر لیا اور پھر ایسا کام کر ڈالا کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 25سالہ راہول پاگرے نامی نوجوان کا تعلق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگ پور سے ہے، جس نے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھ دیکھ کر بم ...

Read More »

آدم خور قصائی پکڑاگیا

 میکسیکو میں ایک 72سالہ آدم خور قصاب پکڑا گیا ہے جس کے سفاکانہ جرائم کی تفصیل سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق دی سٹیٹ آف میکسیکو کے رہائشی اس قصاب کا نام اینڈریاز ہے جو سالہا سال سے خواتین کو بربریت کا نشانہ بنا رہا تھا۔ وہ خواتین کو ورغلا کر اپنے گھر لے جاتا ...

Read More »

معروف اداکار سوتے ہوئے موت کی وادی میں پہنچ گئے، چل بسے

 سپرمین، نیٹ ورک اور ٹوائے سٹوری تھری جیسی سپرہٹ فلموں میں کام کرنے والا اداکار نیڈ بیٹی (Ned Beatty)دنیا سے رخصت ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لیجنڈ نیڈ بیٹی کی عمر 83سال تھیں۔ انہوں نے دہائیوں تک ہالی ووڈ میں کام کیا اور انہیں ہالی ووڈ کے مصروف ترین اداکاروں میں شمار کیا جاتا تھا۔ نیڈ بیٹی 6جولائی 1937ءکو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.