Home / 2021 / June / 09

Daily Archives: June 9, 2021

ارطغرل غازی میں ’’ ترگت‘‘ کا کردار نبھانے والے اداکار کی سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ نے شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا

معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگُت الپ‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کی نئی پوسٹ نے اس سیریز کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تُرگت الپ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جوشقون نے اپنی انسٹاگرام پر ’ارطغرل غازی‘ کے کردار کے کندھے پر کلہاڑی اٹھائے ایک تصویر شیئر کی۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے ...

Read More »

اسلام آباد کے سکول میں شدید گرمی سے 25 بچے بے ہوش ہو گئے

 اسلام آباد میں بارہ کہو کے علاقے ملپور میں بجلی کی بندش اور گرمی سے سکول کے 25 بچے بے ہوش ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سخت گرمی کے باعث سکول کے کئی بچوں کی نکسیر بھی پھوٹ پڑی، سکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بچوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، آئیسکو حکام کو ...

Read More »

گلوکار فرہاد ہمایوں کی موت پر شعیب اختر بھی غمزدہ ، جذباتی پیغام جاری کر دیا

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور موسیقار اور کوک اسٹوڈیو میں ڈرمر کے فرائض سرانجام دینے والے فرہاد ہمایوں کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ شعیب اختر نے موسیقار کی یاد میں اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فرہاد ہمایوں کی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔ سابق کرکٹر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.