Home / 2021 / June / 08

Daily Archives: June 8, 2021

لاہور کے ہسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں آپریشن کرانے والی خاتون انتقال کر گئی

 میو ہسپتال میں سابق سیکیورٹی گارڈ نے ڈاکٹر کا روپ دھار کر ایک خاتون کی سرجری کر دی جس کے نتیجے میں خاتون کی موت ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق محمد وحید بٹ نے دو ہفتے قبل 80سالہ خاتون شمیمہ بیگم کی کمر کے زخم کی سرجری کی تھی اور اتوار کے روز خاتون زخموں ...

Read More »

منفرد گانوں اور میوزک سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ترین گلوکار انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف گلوکار اور بینڈ اوور لوڈ کے بانی فرہاد ہمایوں انتقال کر گئے ہیں ، ان کی موت کی اطلاع بینڈ کے آفیشل فیس بک پیج پر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ شاندار شخصیت فرہاد ہمایوں ہمیں آج صبح الوادع کہہ گئی، اپنی اقدار پر سمجھوتہ نہ کرنے والے فادی اسپرٹ ...

Read More »

گھوٹکی ٹرین حادثہ ، بھارت سے بھی پیغام آ گیا

 اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے 62 پاکستانیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم گھوٹکی میں ہونے والے المناک حادثے پر افسردہ ہیں ، اس حادثے میں جان کی بازی ہار جانے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.