Home / حالات حاضرہ / خبریں / سورٹا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ میں اضافہ

سورٹا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ میں اضافہ

برگن کے مضافاتی جنگل سورٹا میں جمعہ کی صبح بھڑکے والی آتشزدگی کو آغ بجھانے والا عملہ قابو پانے میں نا کام ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق تیز ہوا کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
آگ کی وجہ سے دو گھر جل گئے ہیں۔جبکہ پولیس اس بارے میں تفتیش کر رہی ہے کہ یہ آگ قدرتی طور پر لگی ہے یا اسکی کوئی اور وجہ ہے؟
پولیس نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ آگ پہ قابو پانے کے لیے انہیں ٹپس بھیجیں۔
NTB/UFN

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: