Home / 2021 / June / 05

Daily Archives: June 5, 2021

نوید افتخار کے والد کا انتقال

نوید افتخار چوہدری (کوارڈينیٹر انصاف یوتھ ونگ مونیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن شمالی پنجاب پی ٹی آئی) نے چوہدری محمد عدنان ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کے والد محترم چوہدری محمد جان صاحب جو گزشتہ روز انتقال فرما گئے تھے، کی دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر  کونسلر جہانگیر قریشی صاحب، ڈپٹی کوارڈینیٹر یوتھ شمالی پنجاب عمران عباسی، چوہدری احسن ، ...

Read More »

 ہم ڈوب رہے ہیں ہار جیت کے درمیان!

  (شیخ خالد زاہد)   یہ ممکن نہیں کہ سوچوں کی بھرمار آپکے ذہنوں میں گھسنے کی کوشش نا کرتی ہو، اس عمل کو زندہ ذہنوں کی علامت سمجھ سکتے ہیں،یہاں یہ سوال بھی آجاتا ہے کہ کتنے اذہان ان سوچوں کو جگہ دیتے ہیں اور کتنے انہیں خود لگائی گئی چھلنی سے گزار کر منتخب شدہ عمل کیلئے گنجائش ...

Read More »

سورٹا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ میں اضافہ

برگن کے مضافاتی جنگل سورٹا میں جمعہ کی صبح بھڑکے والی آتشزدگی کو آغ بجھانے والا عملہ قابو پانے میں نا کام ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق تیز ہوا کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ کی وجہ سے دو گھر جل گئے ہیں۔جبکہ پولیس اس بارے میں تفتیش کر رہی ہے کہ یہ آگ ...

Read More »

بیورنڈال ہفتہ وار اسکول کی جانب سے ماؤں کی آن لائن عید ملن پارٹی کا انعقاد

بیورنڈال ہیلگ اسکول میں زیر تعلیم طلباء کی ماؤں کے لیے اسکول کی انتظامیہ نے ایک آن لائن عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا۔ پارٹی میں اسکول کی اساتذہ اور پرنسپل انیلا ریاض نے ماؤں کو خوش آمدید کتے ہوئے پروگرامکے مقاصد بتائے اور کہا کہ اس پروگرام کا مقصد اس وبائی مرض کے دور میں عید الفطر کے تہوار ...

Read More »

بیت المقدس کی حفاظت اُمت مسلمہ کا اولین فرض ، سراج الحق کا اسلامی ممالک کی مشترکہ فورس بنانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مغربی طاقتیں اور اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو رنگ، نسل، ذات اور قومیت کی بنیاد پر لڑا رہے ہیں،عالم اسلام اپنے دشمنوں کو پہچانے اور سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یک جان ہو جائے، آپسی لڑائیاں مسلمانوں کو کمزور کر رہی ہیں، معاشی لحاظ سے مضبوط لیبیا میں خانہ جنگی ...

Read More »

ایف بی آئی نے امریکی اخبار سے آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا

امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ( ایف بی آئی) نے ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں امریکی اخبار کا آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگا ہے۔یو ایس اے ٹوڈے کی انتظامیہ نے مطالبے کی مزاحمت کرتے ہوئے وارنٹ کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ امریکی اخبار یو ایس اے ٹو ڈے کے ...

Read More »

بھارت نے ٹوئٹر کو دھمکی دے دی

بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے ‘غیردانستہ نتائج’ کا سامنا ہوگا۔  خبررساں ادارے رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے ٹوئٹر کو ایک خط لکھا ہے ۔5 جون کو وزارت آئی ٹی کی جانب سے ٹوئٹر کے ڈپٹی ...

Read More »

ناروے میں ذہنی صحت کے شعبہ میں مونسپل ہیلتھ سروس پر جنرل ہیلتھ ایڈیٹر کی کڑی تنقید

  آڈیٹر جنرل نے ناروے میں نو جوانوں کے ذہنی امراض اور نشہ کرنے والوں کے لیے طویل انتظار اور علاج کے طریقوں میں کمی کو تشویشناک قرار دیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ بات بھی فکر انگیز ہے کہ اکثر آؤٹ ڈور مریضوں کو زہنی امراض کے علاج کے لیے مناسب سہولیات اور طریقے میّسر نہیں ...

Read More »

پی آئی اے کے روز ویلٹ اور اسکرائب ہوٹلز چھیننے کی کوشش ناکام

شازیہ عندلیب قومی ائر لائن کو مقدمہ جیتنے پر تمام پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے مبارکباد ایک حالیہ خبر کے مطابق دو ہزار انیس میں قومی ائیر لائن کی جانب سے عالمی عدالت میں کیا جانے والا مقدمہ پی آئی اے نے جیت لیا ہے۔ پی آئی نے یہ مقدمہ ینویارک کے ہوٹل روزویلٹ اور پیرس کے اسکرائب ہوٹل ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ کا اسٹریس فری ٹور

گزشتہ ہفتے انٹر کلچرل وومن گروپ کی انتظامیہ اور ممبران نے ذہنی صحت اور انسداد ذہنی دباؤ کے منظور شدہ پراجیکٹ کے تحت اوسلو کے نواحی علاقہ سون میں سیر کی۔اس سلسلے میں گروپ کی انتظامیہ نے ایک ٹور کا اہتمام کیا جو کہ جمعرات کی سہ پہر کو روانہ ہوا۔ اس ٹور میں اوسلو کے فلاحی سینٹر سے ایک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.