Home / 2021 / June / 04

Daily Archives: June 4, 2021

ایک جوڑے نے لاک ڈاﺅن کے دوران بغیر دیکھے نیا گھر خرید لیا لیکن وہاں منتقل ہوئے تو ایسا انکشاف کہ دنگ رہ گئے

 امریکہ میں ایک خاتون اور اس کے شوہر نے کورونا وائر س کی وباءکے دوران بغیر دیکھے نیا گھر خرید لیا اور جب لاک ڈاﺅن ختم ہونے پر میاں بیوی اس نئے گھر میں منتقل ہوئے تو اس میں ایک ایسی چیز کا انکشاف ہوا کہ وہ دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا نام سیسی ...

Read More »

آکسیجن بنانے والی پاکستانی کمپنی میں حادثہ، ہلاکتیں، افسوسناک خبر

  روات انڈسٹریل ایریا میں آکسیجن بنانے والی کمپنی میں سلنڈر پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ریسکیو 1122کے ترجمان کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ فیکٹری میں آکسیجن گیس سلنڈر بھرے جا رہے تھے کہ اس عمل کے دوران گیس کے اخراج کی وجہ سے ایک ...

Read More »

عالمی یوم ماحولیات ، چینی صدر بھی پاکستانی کاوشوں کے گرویدہ ، پیغام جاری کردیا

چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی یوم ماحولیات 2021کی کامیاب میزبانی کرنے پر پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتےہوئےکہاہےکہ پاکستان میں صاف و سرسبز تحریک قابل تعریف ہے، تہذیبوں کی خوشحالی کے لئے قدرتی ماحول کے ساتھ پائیدار تعلق استوار کرنے کی ضرورت ہے،عالمی برادری کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،انسانیت اور قدرتی ماحول کے لئے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.