Home / 2021 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2021

سعودی عرب میں بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک باپ کا سر قلم کر دیا گیا

سعودی عرب میں عدالتی حکم کی تعمیل میں اپنے 10 سالہ بچے کو قتل کرنے والے باپ کا سرقلم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیوی سے اختلاف پر 40 سالہ سفاک باپ نے بیوی سے انتقام لینے کے لیے اپنے 10 سالہ بیٹے کو ایک ویران علاقے میں لے جا کر قتل کردیا تھا۔ عدالت نے سنگدل باپ کو جرم ...

Read More »

شراب خانے کی عمارت سے 50 سال پرانا ’ٹائم کیپسول‘ برآمد، اس میں دراصل کیا لکھا تھا؟ تفصیلات منظر عام پر

قدیم زمانے سے دیواروں وغیرہ میں ’ٹائم کیپسول‘ چھپا کر رکھنے کا رواج چلا آ رہا ہے۔ ان کیپسولز میں اس زمانے کی اشیاءاور معلومات موجود ہوتی ہے جو دانستہ طور پر مستقبل کے لوگوں کے لیے رکھی جاتی ہے تاکہ نئے زمانے کے مورخین اور دیگر لوگوں کو اس پرانے زمانے کے بارے میں سمجھنے اور جاننے میں مدد ...

Read More »

شوہر نے بحری جہاز پر اپنی تین بیٹیوں کے سامنے بیوی کی جان لے لی لیکن پکڑے جانے پر وجہ ایسی بتائی کہ کوئی بھی حیران رہ جائے

امریکہ میں گزشتہ دنوں ایک آدمی نے بحری سفر کے دوران اپنی تین بیٹیوں کے سامنے اپنی بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا تھا۔ اب اس سفاک شخص نے دوران تفتیش اپنی اس قبیح حرکت کا ذمہ دار اپنی ذہنی حالت کو قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 43سالہ کینیتھ مانزینریریس ...

Read More »

’اگلی بار آپ کے ساتھ کوئی ڈنر نہیں کروں گا‘ فیس بک کا پیج بند ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ میدان میں آگئے، زکربرگ کو ایسی دھمکی دے دی کہ سن کر ہنسی آجائے

فیس بک کی طرف سے اپنا پیج دو سال تک کے لیے بند کیے جانے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سیخ پا ہو گئے ہیں اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو ایسی دھمکی دے ڈالی ہے کہ سن کر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جائے گی۔ میل آن لائن کے مطابق سابق صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.