Home / 2021 / June

Monthly Archives: June 2021

ہم کبھی بھی ایران کو اجازت نہیں دیں گے، امریکہ نے اسرائیل کو یقین دہانی کرادی

 امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو یقین دہانی کر ا دی ہے کہ امریکہ کبھی بھی ایران کو ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔  میل آن لائن کے مطابق اسرائیل کے صدر ریوین ریولن نے وائٹ ہاﺅس میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم فیصلے ...

Read More »

کینیڈا میں گرمی نے 84سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، 233افراد ہلاک

 کینیڈا میں گرمی نے 84سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، درجہ حرارت 49.5ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، ہیٹ ویو کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد233تک جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹھنڈے کینیڈا میں گرمی کا راج ہے جس نے عوام کو جھلسا کر رکھ دیا ہے ، ٹھنڈے ملک کے باسی حبس اور گھٹن کو برداشت نہیں ...

Read More »

یہ ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہو گی جس میں پاکستان نیوی میں شمولیت حاصل کرنے والی لڑکی اپنے والد کو سیلیوٹ کر رہی ہے ، یہ کون ہے ؟ ساری تفصیلات سامنے آ گئیں

آپ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا یہ کلپ تو ضرور دیکھا ہو گا جس میں پاکستان نیوی میں کمیشن حاصل کرنے والی نوجوان لڑکی اپنے والد کو پاس آوٹ ہونے کے بعد سیلیوٹ کر رہی ہے ۔ یہ ویڈیو سامنے آنے پر تیزی سے وائرل ہوئی اور ہر کوئی سراہتا ہوا دکھائی دیا ۔ یہ نوجوان لڑکی دراصل ...

Read More »

خیبر پختونخوامیں بھی تعلیمی اداروں کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

خیبرپختونخوا نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے چھٹیوں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور مدارس یکم جولائی سے 11 جولائی تک بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند رہیں ...

Read More »

کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا پیلٹ گنز کا استعمال، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی بول پڑے

اقوام متحدہ کے  سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے بچوں کو نشانہ بنانے سے روکے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ   میں جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ بھارت بچوں کو سیکیورٹی فورسز سے منسلک نہ کرے اور بچوں پر پیلٹ گن کے ...

Read More »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا

 صوبہ سندھ کے علاقے جیکب آباد میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا۔  ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ہر سال گرمیوں میں جیک آباد کا درجہ حرارت52ڈگری سینٹی گرینڈ تک پہنچ جاتا ہے، جس پر لوگ گھروں میں مقید ہو کر رہے جاتے ہیں اور سڑکیں سنسان ہو جاتی ہیں۔ رواں موسم گرما میں بھی شہر اس نہج کو ...

Read More »

وہ قاتل جس کو موت دینے کیلئے کرنٹ لگانے کی وجہ سے مرنے سے پہلے ہی اس کا گوشت اس قدر جلنے لگا کہ لوگوں کا کھڑا رہنا مشکل ہوگیا، حکام کی ہی رحم کی اپیل لیکن پھر فیصلہ کیا سنایا گیا؟

 امریکی ریاست الباما میں 80کی دہائی میں جب کئی سال کے وقفے کے بعد سزائے موت پر عملدرآمد دوبارہ شروع ہواتو سزائے موت پانے والا پہلا مجرم جان لوئس ایونز سوئم تھا اور اس کی سزا ایسی ہولناک واقع ہوئی تھی کہ موقع پر موجود حکام نے اس کی اذیت دیکھتے ہوئے ریاست کے گورنر کو فون کر دیا کہ ...

Read More »

وہ پہلا پاکستانی فنکار جسے متحدہ عرب امارات کا10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

فخرعالم متحدہ عرب امارات کا 10سالہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق گلوکار و اداکار فخر عالم گزشتہ 17برس سے متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہیں۔ انہیں 27جون کو گولڈن ویزا جاری کیا گیا۔ فخر عالم پائلٹ بھی ہیں اور ان کے پاس یہ اعزاز بھی ہے کہ وہ سنگل انجن ...

Read More »

موسم گرماء کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟

    وسم گرماء کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟ اور آپ کی یادگار چھٹیاں۔۔ ایک دلچسپ تفریحی اور انعامی مقابلہ آپ بھی حصہ لیں اردو فلک ڈاٹ نیٹ نے اپنے قارئین کے لیے ایک دلچسپ انعامی مقابلے کا انعقاد کیا ہے۔ مقابلے کا مقصد آپ کی گرمیوں ی چھٹیوں کا لطف دوبالا کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ نئے اور پر لطف ...

Read More »

حضرت نظام الدین اولیاء

  کہتے ہیں کہ ایک دن ایک سید زادہ حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی. یاحضرت میں ایک غریب سید زادہ ہوں اور سر پر جوان بیٹیوں کا بوجھ ہے۔۔سادات گھرانے کی نسبت ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ بھی نہیں لے سکتا۔ آپ میرے دینی بھائی ہیں اور سید بھی ہیں آپ میری مدد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.